ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 3 پلیئرز نے یو اے ای میں ٹیم کو جوائن کر لیا

محمد نواز، عمر یامین اور عمر امین ٹیم میں شامل۔


Sports Reporter October 25, 2017
محمد نواز، عمر یامین اور عمر امین ٹیم میں شامل۔ فوٹو : اے ایف پی

سری لنکا سے ٹوئنٹی 20 اسکواڈ کیلیے 3 کھلاڑیوں نے یو اے ای میں پاکستانی ٹیم کو جوائن کر لیا۔

ٹوئنٹی 20 اسکواڈ کیلیے محمد نواز، عمر یامین اور عمر امین نے یو اے ای میں پاکستانی ٹیم کو جوائن کر لیا۔ یاد رہے پہلا میچ جمعرات اور دوسرا جمعے کو ابوظبی میں کھیلا جائے گا، آخری میچ 29 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں