جڑانوالہ میں اسکول نہ جانے پر چچا کا تشدد بچی جاں بحق
درندے نے 5 سالہ بچی کو ڈنڈوں سے مارا تھا، ملزم گرفتار، واقعے پر علاقہ سوگوار
جڑانوالہ میں اسکول نہ جانے پر ظالم چچا کے تشدد بھتیجی دم تو ڑ گئی۔
اسکول نہ جانے پر ظالم چچا کے تشدد کا نشانہ بننے والی 5سالہ بھتیجی 2 روز بعد اسپتال میں دم تو ڑ گئی۔ تھانہ سٹی کی حدود عنصر علی نے ام رحمان کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ بچی کی ہلاکت پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔
پولیس نے ملزم کو گر فتار کر کے کارروائی شروع کر دی۔