دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا جائے چین
پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نہ صرف آگے رہا ہے بلکہ بہت قربانیاں بھی دی ہیں، چین
چین نے ایک بار پھر عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا جائے۔
وزارت خارجہ چین کی جانب سے جاری بیان میں عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا جائے۔ پاکستان نے عالمی امن اور علاقائی استحکام کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے، پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں آگے رہا ہے اور بہت قربانیاں بھی دی ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : پاکستان نے بھارت کو امریکی ڈرونز کی فراہمی کی مخالفت کردی
چینی ترجمان کا کہنا تھا کہ چین دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نہ صرف پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون کو سراہتا ہے بلکہ علاقائی اورعالمی امن و استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کا خیرمقدم بھی کرتا ہے۔