انٹرپول کا مشرف کو گرفتار کرکے پاکستان کے حوالے کرنے سے واضح انکار
سابق صدرکی گرفتاری کے لیے جوشواہد اور مواد بھیجا گیا ہے اس سے وہ(انٹرپول) مطمئن نہیں۔
سابق وزیراعظم محترمہ بینظیربھٹو قتل کیس میں نامزد اشتہاری ملزم سابق صدرجنرل پرویزمشرف کو انٹرپول نے گرفتار کرکے پاکستان کے حوالے کرنے سے پھر انکار کردیا ہے۔
اس سلسلے میںموقف اختیار کیاہے کہ سابق صدرکی گرفتاری کے لیے جوشواہد اور مواد بھیجا گیا ہے اس سے وہ(انٹرپول) مطمئن نہیں۔ اس بار انٹرپول نے واضح طور پر انکارکردیا جس کے ساتھ ہی سابق صدرکی پاکستان حوالگی کی تمام کوششیں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہیں۔