اسٹیو وا فلاحی مقصد کیلیے ’ دی کیپٹن رائیڈ ‘ میں شریک

6 دنوں پر محیط چیریٹی رائیڈ میں شرکا 801 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرینگے۔


Sports Desk October 28, 2017
6 دنوں پر محیط چیریٹی رائیڈ میں شرکا 801 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرینگے۔ فوٹو: نیٹ

سابق آسٹریلوی کرکٹ کپتان اسٹیو وا فلاحی مقصد کیلیے اپنی زندگی کے مشکل ترین جسمانی چیلنج کا سامنا کرنے جارہے ہیں۔

آئندہ ماہ کے اوائل میں تسمانیہ میں شیڈول ' دی کیپٹن رائیڈ ' سے حاصل ہونے والی رقم بیمار بچوں کے علاج پر خرچ کی جائے گی، ریس کا اہتمام اسٹیو وا کے نام سے قائم فائونڈیشن نے کیا ہے جبکہ 6 دنوں پر محیط چیریٹی رائیڈ میں شرکا 801 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرینگے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں