’’یہ جسم تو فانی ہے روحوں کا ملن ہوگا‘‘

مرحومہ 12 مارچ 1942 کو لاہور میں پیدا ہوئی تھیں اور کچھ عرصے بعد اپنے والد کے ساتھ اسلام آباد منتقل ہو گئیں


Staff Reporter March 03, 2013
مرحومہ 12 مارچ 1942 کو لاہور میں پیدا ہوئی تھیں اور کچھ عرصے بعد اپنے والد کے ساتھ اسلام آباد منتقل ہو گئیں فوٹو: فائل

معروف شاعرہ شبنم شکیل گزشتہ شب مقامی اسپتال میں71 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

مرحومہ 12 مارچ 1942 کو لاہور میں پیدا ہوئی تھیں اور پیدائش کے کچھ عرصے بعد اپنے والد سید عابد علی عابد کے ساتھ اسلام آباد منتقل ہو گئیں اور وہاں سکونت اختیار کر لی۔ ان کا انتقال حرکت قلب بند ہوجا نے سے ہوا اور نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ مکان نمبر 11گلی نمبر67جی سکس فور اسلام آباد میں بعد از نماز عصر ادا کی جائے گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق شبنم شکیل کی عمر71برس تھی ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں