ساری دنیا کہہ رہی ہےحلقہ بندیاں ہوسکتی ہیںہوسکتاہےمیں ہی غلط ہوں فخرالدین ابراہیم
جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد نے حلقہ بندیاں ہونے کا بیان تو دیا ہے لیکن طریقہ کار بھی بتائیں۔ فخرالدین جی ابراہیم
چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کا کہنا ہے کہ ساری دنیا کہہ رہی ہے کہ حلقہ بندیاں ہوسکتی ہیں، ہوسکتا ہےمیں ہی غلط ہوں۔
ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فخرالدین جی ابراہیم کا کہنا تھا کہ ساری دنیا کہہ رہی ہے کہ کراچی میں نئی حلقہ بندیاں ہوسکتی ہیں اور ہو سکتا اس بارے میں ان کا مؤقف ہی غلط ہو،انہوں نے کہا کہ انتخابات میں وقت کم ہے، بتایا جائے کہ کراچی میں حلقہ بندیاں کیسے ممکن ہیں، ان کا کہنا تھا کہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد نے حلقہ بندیاں ہونے کا بیان تو دیا ہے لیکن طریقہ کار بھی بتائیں اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی معاونت بھی کریں۔