بچوں کوآزادی چوک سے خصوصی بس کے ذریعے مینار پاکستان، بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ کی سیر بھی کرائی گئی۔