ہاتھ پر بوسہ کرنا احترام کی علامت ہےوینا ملک کی نئی منطق

ہمارے معاشرے میں ہاتھ پر بوسہ کرنا احترام کی علامت ہے، وینا ملک


March 04, 2013
لوگوں نے میر ے ہاتھ پر بوسے کرکے مجھی اتنی عزت دی، وینا ملک۔ فوٹو: فائل

بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستان کی متنازعہ اداکارہ اور حال ہی میں منٹ کے اندر 137 بوسوں کا ریکارڈ بنانے والی وینا ملک نے کہا ہے کہ اس بات سے سخت نفرت ہے کہ کوئی مجھے اسکرین پر کس کرے۔

اپنے ایک انٹرویو میں وینا ملک کا کہناتھا کہ ہمارے معاشرے میں ہاتھ پر بوسہ کرنا احترام کی علامت ہے، لوگ احتراما اپنے بڑوں کے ہاتھ پر کس کرتے ہیں۔ اور مجھے بہت اچھا محسوس ہوا کہ لوگوں نے میر ے ہاتھ پر بوسے کرکے مجھی اتنی عزت دی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں