احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت دو نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے اسحاق ڈار کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کردیا۔