آسٹریلیا نے کوچز اور میچ آفیشلز کیلیے کارڈز متعارف کرانے کا اعلان
کارڈز کا مقصد ٹچ لائن کے ساتھ موجود افراد کو رویے میں بہتری لانے پر مجبور کرنا ہوگا۔
آسٹریلیا نے کوچز اور ٹیم آفیشلز کیلیے دنیا میں پہلی بار آزمائشی بنیادوں پر ' ریڈ ' اور ' یلو' کارڈز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
کوچز اور ٹیم آفیشلز کیلیے دنیا میں پہلی بار آزمائشی بنیادوں پر ' ریڈ ' اور ' یلو' کارڈز متعارف کرانے کے یہ اقدامات رواں ہفتے آسٹریلین اے لیگ اور ویمنز ڈبلیو لیگ کے میچز میں اٹھائے جائیں گے، اس کی منظوری انٹرنیشنل فٹبال ایڈوائزری بورڈ نے دیدی جس میں برطانیہ کی 4 فٹبال ایسوسی ایشن ( انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ) کے ساتھ فیفا بھی شامل ہے۔
واضح رہے کہ پلیئرز کیلیے یلو اور ریڈ کارڈز1970 ورلڈ کپ میں متعارف کرائے گئے تھے جبکہ اس کا مقصد ٹچ لائن کے ساتھ موجود افراد کو رویے میں بہتری لانے پر مجبور کرنا ہوگا۔