کئی فون کیے نواز زرداری رابطہ نہیں کراسکا خواجہ آصف کا اعتراف

پانچ سات دن تواترسے آصف زرداری کوفون کرتے رہے مگرجواب نہیں ملا، وزیر خارجہ

پانچ سات دن تواترسے آصف زرداری کوفون کرتے رہے مگرجواب نہیں ملا، وزیر خارجہ۔ فوٹو: فائل

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اعتراف کیاہے کہ وہ نوازشریف اورآصف زرداری کے درمیان رابطہ کرانے میں ناکام رہے۔


خواجہ آصف نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ آصف زرداری نے ان کے خالہ زادبھائی، برادر نسبتی اوروکیل فاروق نائیک کو ان کا اقامہ کیس لڑنے سے منع کردیا تھا جبکہ اس سلسلے میں وہ پانچ سات دن تواترسے آصف زرداری کوفون کرتے رہے مگرجواب نہیں ملا، ان کے اے ڈی سی اورآپریٹرسے بھی بات ہوئی مگر انھوں نے اسکاجواب نہیں دیا۔
Load Next Story