فیصلے میں ضرب الامثال کا استعمال نوازشریف بھول گئے جسٹس اعجاز افضل

کچھ لوگوں کو ہمیشہ کیلیے لیکن ہرکسی کو ہمیشہ کیلیے بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا، جسٹس اعجاز افضل


Numainda Express November 08, 2017
کچھ لوگوں کو ہمیشہ کیلیے لیکن ہرکسی کو ہمیشہ کیلیے بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا، جسٹس اعجاز افضل۔ فوٹو: فائل

سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل نے پاناماکیس نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلے میں متعدد ضرب الامثال بھی بیان کی ہیں۔

جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ بلی دیکھ کر آنکھیں بند کرنے سے کبوتر بچ نہیں سکتا۔ انھوں نے مزید تحریر کیاکہ نوازشریف یہ بھول گئے کہ تمام لوگوں کو کچھ وقت کیلیے بے وقوف بنایا جا سکتا ہے اور کچھ لوگوں کو ہمیشہ کیلیے لیکن ہرکسی کو ہمیشہ کیلیے بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں