ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ ہم کسی ایشو کی حمایت ومخالفت میں متشدد ہوجاتے ہیں لیکن معاملے کی حساسیت کو نہیں پرکھتے