کراچی22ملزمان گرفتاراسلحہنقدی اور دیگر اشیا برآمد

نیو کراچی پولیس نے ملزمان سرفراز اور فواد کو گرفتار کرکے پستول، موبائل فون اورنقدی برآمد کرلی

نیو کراچی پولیس نے ملزمان سرفراز اور فواد کو گرفتار کرکے پستول، موبائل فون اورنقدی برآمد کرلی

LONDON:
نیو کراچی صنعتی،نیو ٹاؤن اور پاپوش نگر پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا،ایسٹ رینج پولیس نے 17ملزمان کوگرفتار کرکے اسلحہ ، موبائل فون اور منشیات برآمد کر لی۔


نیو کراچی پولیس نے ملزمان سرفراز اور فواد کو گرفتار کرکے پستول، موبائل فون اورنقدی برآمد کرلی، نیو ٹاؤن پولیس نے ملزم اسحاق کوگرفتار کرکے پستول، ساڑھے 10 ہزار روپے نقد،تین موبائل فون اوردو دستی گھڑیاں برآمد کر لیں۔پاپوش نگر پولیس نے منی بس میں لوٹ مارکرکے فرار ہونیوالے2ملزمان حمید اﷲ اوررحمت کوپولیس نے تعاقب کے بعدگرفتارکرلیا۔
Load Next Story