شکیل آفریدی کومنتقل کریںجیل حکام کی پھردرخواست

صوبائی حکومت نے ڈاکٹرکوخطرات افواہ سمجھ کرچپ سادھ لی ،جیل ذرائع


Numainda Express August 06, 2012
صوبائی حکومت نے ڈاکٹرکوخطرات افواہ سمجھ کرچپ سادھ لی ،جیل ذرائع۔ فوٹو ایکسپریس

سینٹرل جیل پشاور کے حکام نے ایک بار پھرصوبائی حکومت سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کومحفوظ مقام پر منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔

جیل حکام کی جانب سے بھجوائے گئے مراسلے میںڈاکٹرشکیل آفریدی کولاحق خدشات کا اظہارکیا گیا ہے، جیل ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کومسلسل پانچویں بار آگاہ کیاجا رہا ہے لیکن اب حکومت ڈاکٹرکی جان کولاحق خطرات محض ایک افواہ سمجھ رہی ہے اورچپ سادھ لی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |