شکیل آفریدی کومنتقل کریںجیل حکام کی پھردرخواست
صوبائی حکومت نے ڈاکٹرکوخطرات افواہ سمجھ کرچپ سادھ لی ،جیل ذرائع
سینٹرل جیل پشاور کے حکام نے ایک بار پھرصوبائی حکومت سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کومحفوظ مقام پر منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔
جیل حکام کی جانب سے بھجوائے گئے مراسلے میںڈاکٹرشکیل آفریدی کولاحق خدشات کا اظہارکیا گیا ہے، جیل ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کومسلسل پانچویں بار آگاہ کیاجا رہا ہے لیکن اب حکومت ڈاکٹرکی جان کولاحق خطرات محض ایک افواہ سمجھ رہی ہے اورچپ سادھ لی ہے۔