کور کمانڈرز کانفرنس پیشہ وارانہ امور اور ملکی صورتحال پر غور

کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی اندرونی وبیرونی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ فوٹو : آئی این پی

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کراچی کی سیکیورٹی صورتحال سمیت فوج کے پیشہ وارانہ امور کا جائزہ لیا گیا ۔


آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی صدارت پاک فوج کے کور کمانڈرز کے ماہانہ اجلاس میں پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر میں ملک کی اندرونی وبیرونی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

Recommended Stories

Load Next Story