65 فیصد پاکستانی نواز شریف کے پروٹوکول کے مخالف گیلپ سروے

جواب میں 65 فیصد پاکستانیوں نے مخالفت کی جب کہ 35 فیصد پاکستانیوں نے حمایت کی ہے۔


Numainda Express November 17, 2017
جواب میں 65 فیصد پاکستانیوں نے مخالفت کی جب کہ 35 فیصد پاکستانیوں نے حمایت کی ہے۔ فوٹو: فائل

گیلپ پاکستان کے سروے میں کہا گیا ہے کہ 65 فیصد پاکستانی سابق وزیر اعظم نوازشریف کو وی آئی پی پروٹوکول دینے کے مخالف ہیں۔

گیلپ کی جانب سے سروے میں سوال پوچھا گیا تھا کہ کیا سابق وزیراعظم نوازشریف کو احتساب عدالت میں دوران پیشی وی آئی پی پروٹوکول دینا چاہیے؟، جس کے جواب میں 65 فیصد پاکستانیوں نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم کو وی آئی پی پروٹوکول نہیں دینا چاہیے جب کہ 35 فیصد پاکستانیوں نے حمایت کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |