65 فیصد پاکستانی نواز شریف کے پروٹوکول کے مخالف گیلپ سروے
جواب میں 65 فیصد پاکستانیوں نے مخالفت کی جب کہ 35 فیصد پاکستانیوں نے حمایت کی ہے۔
گیلپ پاکستان کے سروے میں کہا گیا ہے کہ 65 فیصد پاکستانی سابق وزیر اعظم نوازشریف کو وی آئی پی پروٹوکول دینے کے مخالف ہیں۔
گیلپ کی جانب سے سروے میں سوال پوچھا گیا تھا کہ کیا سابق وزیراعظم نوازشریف کو احتساب عدالت میں دوران پیشی وی آئی پی پروٹوکول دینا چاہیے؟، جس کے جواب میں 65 فیصد پاکستانیوں نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم کو وی آئی پی پروٹوکول نہیں دینا چاہیے جب کہ 35 فیصد پاکستانیوں نے حمایت کی ہے۔