خضدار میں نیٹو فورسز کے 2 ٹرکوں کو آگ لگا دی گئی

قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد کی کارروائی، دونوں ٹرک خاکستر،جانی نقصان نہیں ہوا

قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد کی کارروائی، دونوں ٹرک خاکستر،جانی نقصان نہیں ہوا۔ فوٹو رائٹرز

قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے نیٹو فورسز کے 2 ٹرکوں کو آگ لگا دی۔


اتوار کو لیویز ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقے قومی شاہراہ پر نیٹو فورسز کو سامان فراہم کرنے والے 2 ٹرکوں کو آگ لگادی گئی جس کے نتیجے میں ٹرک مکمل طورپر جل گئے، واقعہ کے بعد لیویز اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ملزمان کی تلاش کے لیے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی سخت کر دی۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Recommended Stories

Load Next Story