غلام شبیر شیخ کو آئی جی سندھ کا چارج دیدیا گیا

غلام شبیر شیخ کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

غلام شبیر شیخ کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔. فوٹو: فائل

سندھ حکومت نے ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی غلام شبیر شیخ کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔


واضح رہے کہ غلام شبیر شیخ کے پاس ایڈیشنل آئی جی کراچی پولیس اقبال محمود کے چھٹیوں پر کینیڈا جانے کے باعث کراچی پولیس کے سربراہ کا بھی اضافی چارج ہے ۔

Recommended Stories

Load Next Story