کراچی قتل وغارت میں لفظ ’’نامعلوم‘‘عام ہوگیا
’’نامعلوم افراد ‘‘کی فائرنگ،’’نامعلوم بمبار‘‘کاحملہ،’’نامعلوم اغواکاروں‘‘نے اغواکرلیا
شہر میں جاری قتل غارت گری کی وارداتوں کے دوران استعمال ہونے والے سب سے زیادہ لفظ " نامعلوم افراد " اس قدر عام ہوگیا ہے کہ اب تو اس کا چرچہ ہر جگہ ہونے لگا ہے۔
سوشل میڈیا اور موبائل فون پر ٹیکسٹ میسجز کے زریعے بھی اس بارے میں دلچسپ لطیفے ایک دوسرے کو بھیجے جارہے ہیں اس سلسلے میں ایک پیغام جو بہت زیادہ مقبول ہورہا ہے اس میں کہا گیاہے کہ آنے والے الیکشن میں ہم سب اپنا ووٹ ''نامعلوم افراد'' کو دیں گے۔
کیونکہ''نامعلوم افراد''نے فائرنگ کر دی ،'' نامعلوم افراد'' کا خودکش حملہ ، ''نامعلوم افراد''نے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو آگ لگا دی ،''نامعلوم افراد''نے کچھ ہی دیر میں شہر بند کرادیا،''نامعلوم افراد''موبائل فون اورنقدی چھین کر لے گئے ،''نامعلوم افراد''نے اغوا کرلیا جب'' نامعلوم افراد'' اتناکچھ کرسکتے ہیں تو ملک کو بچا اورچلا بھی سکتے ہیں''نامعلوم افراد''ہم تھمارے ساتھ ہیں ۔