Sweden
-
سویڈن کے اسکول میں فائرنگ؛ حملہ آور سمیت 11 افراد ہلاک
تاحال حملہ آور کی شناخت نہیں ہوسکی
-
قرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کا ٹک ٹاک لائیو اسٹریمنگ کے دوران قتل ہوا؛ تفصیلات آگئیں
عراقی نژاد تارکین وطن کو اس کے گھر میں گھس کر گولیاں ماری گئیں
-
عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیخلاف ورثا کا اپیل دائر کرنے کا امکان
عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ نے پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق فیصلے کی کاپی حاصل کرلی
-
بجلی عوام کا حق
ساری صورتحال کا فائدہ پٹرول مافیا اور جنریٹر مافیا کو ہوتا ہے
-
مومن الحق کا بطور کپتان مستقبل خطرے میں
مومن الحق نے 15 اننگز میں محض 12.57 کی اوسط سے رنز بنائے
-
فواد چوہدری کا صحافی کے سوال پرغلط زبان کا استعمال صحافیوں کا بائیکاٹ
صحافیوں نے فواد چوہدری سے معافی کا مطالبہ کیا، اور انکار پر شدید نعرے بازی شروع کردی
-
پشتو زبان اور گلوبلائزیشن
سوشل میڈیا کے ذریعے پشتو ادب تک رسائی آسان ہوچکی ہے
-
بھارت میں انسانی شکل سے مشابہہ بکری کے بچے کی پیدائش
بکری کے مالک کو بھی شدید دھچکا لگا کیونکہ اس نے اس سے پہلے اس طرح کا منظر کبھی نہیں دیکھا تھا
-
تاریخی سیاحتی مقام قلعہ نندنا کی بحالی کا کام تیزی سے جاری
قلعہ کی بحالی کا کام جون 2022ء تک مکمل کرکے اسے سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا، محکمہ آثار قدیمہ
-
ٹیموں کوہوٹل سے نکالنے کی تحقیقات کی جائیں گیرمیز راجا
جونئیرلیگ کے ساتھ ویمن پی ایس ایل بھی کرانا چاہتے ہیں،رمیز راجا
-
ڈیرن سیمی نے پانسہ پلٹنا شروع کردیا تھا عمید کا اوور زبردست ثابت ہوا بابر اعظم
ڈیرن سیمی کافی حد تک ٹیم کو جیت کے قریب لے آئے تھے،ابھی ایونٹ کی شروعات ہوئی ہے، لیونگ اسٹون
-
پاکستان 2022 میں اپنا پہلا خلائی مشن بھیجے گا فواد چوہدری
88 میں بے نظیر بھٹو کے دور میں پاکستان جنوبی ایشیاء کا پہلا ملک بنا جب فائبر آپٹک متعارف کرائی، فواد چوہدری
-
بلوچستان کابینہ کے بیشتر ارکان آج تک صوبے کے کسی علاقے میں نہیں گئے جام کمال
عوام کا کام نمائندے منتخب کرنا ہے جب کہ فیصلے کرنا حکومت کا کام ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
لاہورمیں ملزمان دن دیہاڑے 3 افراد کوقتل کرکے فرار
مرنے والوں میں دوبھائی 17سالہ زین اور35 سالہ غنی جبکہ 20 سالہ معراج دین شامل ہیں
-
ورلڈ اسکریبل میں قومی پلیئرز نے تاریخ رقم کردی
7 کھلاڑیوں نے چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
-
پنجاب حکومت کا بلدیاتی نمائندوں کو گھربھیجنے کی تجویز پر غور
پہلے نیا نظام لایاجائے اور قانون سازی کی جائے پھر نئے انتخابات ہونے چاہیے، قانونی ٹیم کا پنجاب حکومت کو مشورہ
-
وقت کی آواز۔۔۔ نئی پارٹی کا قیام
قائد اعظم افواجِ پاکستان کو ہمہ وقت دشمن کے مقابلے میں تیار اور چاک وچوبند دیکھنے کے متمنی تھے۔
-
کسٹمزنے انسداد اسمگلنگ کیلیے 2 جدید فائبر بوٹس حاصل کرلیں
ترکی پہلی فائبربوٹ جنوری2018،دوسری مارچ میں پاکستان کسٹمزکے حوالے کریگا،ذرائع
-
کاسمیٹکس کمپنی کی ٹیکس چوری نیب تحقیقات کا دائرہ وسیع
10کروڑمیں معاملہ نمٹانے والی چیف کمشنران لینڈ ریونیو محبوبہ رزاق کابیان ریکارڈ