تازہ ترین 
< >

کراچی میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی علی رضا اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

ویب ڈیسک اتوار 7 جولائی 2024

گاڑی سے اترتے ہی ان پر موٹرسائیکل سوار دوملزمان نے فائرنگ کردی، وزیرداخلہ سندھ کی حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کی ہدایت

تبصرے