تازہ ترین 
< >

پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا اب ایسا نہیں ہوتا، چیف جسٹس

ویب ڈیسک پير 9 ستمبر 2024

اب تو مجھے خود بھی معلوم نہیں ہوتا کہ میرے دائیں بائیں جانب کون سے ججز کیس سنیں گے، چیف جسٹس کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب

تبصرے