تازہ ترین
-
برطانیہ میں پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا امکان، برطانوی ائیرسیفٹی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا
برطانوی ائیرسیفٹی کمیٹی پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ائیرلائنز کے کیس پر غور کرے گی
-
دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے، صدر مملکت
بلوچستان کی ترقی اور پائیدار امن اور صوبے کے ہر بچے کو اسکول میں دیکھنا چاہتے ہیں، آصف علی زرداری
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
شوال کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی، فوکل پرسن محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم
-
آئی سی سی کی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری، بابراعظم کی تنزلی
بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد 8 ویں نمبر پر چلے گئے جب کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا 9 واں نمبر ہے۔
-
یہ تو ’صرف ابتدا‘ ہے، امن مذاکرات جنگی شعلوں کے درمیان ہوں گے؛ نیتن یاہو
اپنے تمام اہداف کے حصول تک جنگ جاری رکھیں گے؛ اسرائیلی وزیراعظم
-
کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی میں ملوث دو ملزمان گرفتار، غرملکی کرنسی برآمد
چھاپہ مار کارروائی میں ملزمان سے 12000 امریکی ڈالر، 200 سعودی ریال اور 20 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے
-
’’ ہمارے منصوبوں پراپنی تختیاں لگائیں‘‘ پی ٹی آئی کا مریم نواز حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری
میں مریم نواز کو مناظرے کا چیلنج دیتا ہوں وہ آئیں اور مجھ سے اس پر مناظرہ کر لیں، ملک احمد خان بچھر
-
وزیراعظم کی جانب سے23 مارچ کو بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان متوقع
یہ کمی یکم اپریل 2025سے نافذ ہوگی اور صارفین کو مئی سے کم بل دیکھنے موصول ہونگے۔
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 141 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
شناختی کارڈکے بغیرادائیگیاں کی گئیں، تعلیمی وظائف کاغلط استعمال ہوا،مستحقین کےاکاوٴنٹس سےرقم بھی نکالی گئی، آڈٹ رپورٹ
-
سندھ میں خسرہ کی وبا بے قابو، دو ماہ میں 17 بچے جاں بحق 11 سو سے زائد متاثر
والدین کی لاپرواہی اور حفاظتی ٹیکوں کی محرومی خسرہ کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجوہات ہیں
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کی کمی سے 280روپے 20پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں کے بعد خوفناک تباہی کے مناظر ہیں؛ جمائما خان
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 103 بچوں سمیت 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے
-
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آ گئی
آپ نے ہماری پارٹی کا وجود ختم کر دیا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا اظہار خیال
-
سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 3038ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔
-
سابق کمشنر کوئٹہ کی صاحبزادی کا ایئر ہوسٹس پر حملہ، دانت توڑ دیا
سابق کمشنر کوئٹہ اپنی بیٹی کے ہمراہ کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئر لائن کی فلائٹ میں سفر کررہے تھے
-
خواہش ہے پاکستان عالمی ہاکی میں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرے، آسٹریلوی ہائی کمشنر
آسٹریلوی حکومت پاکستان میں ہاکی کے فروغ کے لیے بھرپور تعاون اور معاونت فراہم کرے گی، نیل ہاکنز
-
پی اے سی نے آئندہ اجلاس میں چیئرمین پی سی بی کو طلب کر لیا
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پی ایس ایل 8 کیلئے تقریبا 2 ارب تقسیم نہ ہونے سے متعلق آڈٹ پیرا کا جائزہ لیا
-
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا ٹول پلازوں کی صورتحال پر اظہار تشویش
کام صرف پنجاب میں ہوتا ہے، سندھ سے تعلق رکھنے والے رکن کمیٹی رمیش لال برہم
-
پی ٹی آئی قومی سلامتی پر نہیں، فوج کی وردیاں اچھالنے کیلیے اکٹھی ہوجاتی ہے، مریم اورنگزیب
پوری قوم اور سیاسی جماعتیں فوج کے پیچھے کھڑی ہیں سوائے پی ٹی آئی کے، سینئر صوبائی وزیر کی پریس کانفرنس
-
برطانیہ میں حسن نواز ٹیکس ڈیفالٹرقرار؛ 52 لاکھ پاؤنڈز کا جرمانہ
برطانوی ٹیکس اتھارٹی نے صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹے پر جرمانہ عائد کیا
-
جرمنی میں کتوں کی سب سے بڑی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
اس تقریب کا مقصد کمیونٹی میں کچھ مثبت توانائی لانا تھا
-
ڈیری ایسوسی ایشن کا حکومت سے پیک شدہ دودھ پر ٹیکس میں نرمی کا مطالبہ
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان سے پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے وفد نے اہم ملاقات کی
-
امریکا میں مقامی پرندوں کی آبادی میں خطرناک حد تک کمی
یہ رپورٹ معروف سائنس اور تحفظ کی تنظیموں نے مشترکہ تیار کی ہے
-
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے توشہ خانہ تحائف کی تمام نیلامیوں اور 1947ء سے ابتک کا ریکارڈ طلب کرلیا
1990ء سے 2002ء تک کا توشہ خانہ کا ریکارڈ ہمیں نہیں ملا، آڈٹ حکام کا انکشاف
-
وفاقی شرعی عدالت کا بڑا فیصلہ: خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار
شریعت کورٹ نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنے والوں کیخلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی۔
-
امریکا اسرائیل کو ہتھیار بھیجنا بند کرے، خاتون رکن کانگریس کا مطالبہ
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ میں انسانی بحران شدید ہوتا جا رہا ہے
-
کیا امریکی خلابازوں کی تاخیر سے واپسی کے پیچھے سیاسی وجوہات تھیں؟
ایلون مسک نے الزام عائد کیا تھا کہ خلابازوں کی جلد واپسی کی پیشکش بائیڈن انتظامیہ نے مسترد کردی تھی
-
سول سرونٹ آکوپیشنل گروپس و سروسز قانون میں ترمیم کا نوٹی فکیشن جاری
اِن لینڈ ریونیو کی سپیشلائزڈ ٹریننگ کیلئے ماسٹرز یا مساوی ڈگری لازمی درکار ہو گی
-
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش
جے ائی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد بھی موجود ہیں، ذرائع
-
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کا نابینا وکیل صادق حسین کو جوڈیشل مجسٹریٹ بھرتی کرنے کا حکم
عدالت کا فیصلے کی نقول سیکریٹری قانون اور رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کو ارسال کرنے کا بھی حکم
-
اسپتال میں ٹیسٹ کے عوض رشوت لینے کا انکشاف
ملزم نے مفت کیے جانے والے ٹیسٹ کے بدلے میں پیسے طلب کیے، پولیس
-
ڈی سی صوابی کو بغیر اجازت خواتین کی ٹک ٹاک ویڈیوز شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
صوابی ویمن یونیورسٹی میں اسپورٹس گالا میں شرکت کی، ٹک ٹاک ویڈیوز بنائی اور پھر آفیشل پیچ پر شیئر کی
-
دانش تیمور نے 4 شادیوں سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت پیش کردی
دانش کو دوسری شادی کے بارے میں متنازع بیان پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا
-
اسلام آباد میں پولن الرجی میں اضافہ، شہریوں سے ماسک پہننے کی اپیل
ڈاکٹرز نے پولن الرجی کے مریضوں کو ماسک استعمال کرنے کی ہدایت دی ہے
-
چار شادیوں کے معاملے پر حمزہ علی عباسی کی ویڈیو وائرل
’چار شادیوں کی اجازت‘‘ قرآنی حکم کی وضاحت پر صارفین حمزہ علی عباسی کے معترف
-
سپریم کورٹ نے خصوصی اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی
ہاٹ لائن قائم کرنے کا مقصد عدلیہ کے احتساب اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے حائل رکاؤٹیں دور کرنے کے عزم کی توثیق ہے۔
-
جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش؛ 25 طلبہ کا جسمانی ریمانڈ منظور
طلبہ کوئی بچے نہیں کہ انہیں پتا نہ ہو کہ گیم کیا ہوتی ہے، تفتیشی افسر کا عدالت میں بیان
-
وزیرِ اعظم اعلی سطح وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے اہم دورے پر روانہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 سے 22 مارچ 2025 تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
کراچی کے فور منصوبے پر 50 فیصد کام مکمل ہوچکا، چیئرمین واپڈا
پانی کراچی پہنچا دیا جائے گا تاہم تقسیم کا معاملہ الگ ہے جسے پورا کرنے کیلیے تین سال لگیں گے، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
-
ایشوریا رائے اور سلمان خان کے بریک اپ کی اصل کہانی سامنے آگئی
سینئر فلمی صحافی نے ایشوریا اور سلمان کی نجی زندگی کے راز کھول دیے
-
پاک بحریہ کے جہاز اصلت ریجنل کا مالدیپ کا دورہ
پی این ایسے اصلت میری ٹائم سیکورٹی پٹرول پر ہے
-
پی ٹی آئی کے نعیم حیدر پنجوتھا کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی
-
پاکستان میں شوال کا چاند کب نظر آئے گا؟
وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا بھی اعلان کردیا
-
"ماہانہ 60 لاکھ روپے میچز کھیلنے کے دیے جاتے ہیں"
سابق کرکٹر نے ڈومیسٹک نہ کھیلنے والے کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ایک ماہ تک چینی کی ایکس مل قیمت 159، ریٹیل پرائس 164روپے فی کلو ہوگی، نائب وزیراعظم
وزیراعظم نےچینی کی قیمتوں کے معاملے پر کمیٹی قائم کی، سینیٹر اسحٰق ڈار کی چینی کی قیمتوں کے حوالے سے اہم گفتگو
-
پنجاب میں فری وائی فائی سروس کا دائرہ مزید وسیع
سروس کی جدید ٹیکنالوجی وائی فائی 6 پر منتقلی سے مزید تیز انٹرنیٹ دستیاب ہوگا
-
امریکی صدر جان ایف کینیڈی قتل کیس کے آخری خفیہ دستاویزات 60 برس بعد جاری
یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنوری 2025 کے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت کیا گیا
-
ڈی آئی خان: کم سن بچی کو ونی کرنے میں ملوث مرکزی ملزمان کی ضمانتیں منسوخ
جرگے کی جانب سے کم سن بچی کو ونی کرنے پر والد نے خودکشی کرلی تھی جب کہ وصیت میں 3 ملزمان کو نامزد کیا تھا۔
-
قانون سازی کے باوجود مضر فضلہ پاکستان میں لایا جارہا ہے، شیری رحمان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےماحولیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا
-
کرایے کے تنازع پر بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کا خواتین پر وحشیانہ تشدد
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں خواتین روتے ہوئے مدد کی درخواست کرتی نظر آتی ہیں، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا