دلچسپ و عجیب

چھوٹی بچی کے ہاتھ میں موبائل فون خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا، ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک | Mar 13, 2026 05:27 PM |

بچی چارجنگ پر لگا موبائل فون صوفے پر بیٹھ کر استعمال کر رہی تھی کہ اچانک موبائل دھماکے سے پھٹ گیا