World
-
طالبان حکومت میں افغانستان منشیات کی عالمی اسمگلنگ کا مرکز بن گیا
رپورٹ کے مطابق 2022 میں افیون کی قیمت 2 ہزار ڈالر فی کلو تھی، جو 2024 میں 6 ہزار ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے
-
اقوام متحدہ نے اسرائیل کو غزہ میں اپنے ہیڈکوارٹر پر حملے کا ذمہ دار قرار دے دیا
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اقوام متحدہ نے غزہ میں اپنے غیر ملکی عملے کی عارضی واپسی کا فیصلہ کیا ہے
-
اٹلانٹک کے ایڈیٹر انچیف کا بڑا انکشاف، یمن جنگ کا خفیہ منصوبہ حملے سے قبل ملنے کا دعویٰ
میسج میں ہتھیاروں کی نوعیت، اہداف اور حملے کا وقت بھی شامل تھا
-
حماس ہتھیار ڈال دے؛ غزہ جنگ بندی کیلیے اسرائیل کی نئی شرط
حماس ہتھیار ڈال کر یرغمالیوں کو رہا کردے تو کل ہی جنگ رک جائیں گی، اسرائیلی وزیر دفاع
-
چاقو بردار حملہ آور نے اسرائیلی فوجی سے پستول چھین کر فائرنگ کردی؛ ایک ہلاک
بارڈر پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی جان سے گیا جس کی شناخت 25 سالہ کریم کے نام سے ہوئی
-
2025 میں حج کرنے والے خبردار! سعودی حکومت نے لازمی شرط کا اعلان کردیا
سعودی حکومت کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب حج 2025 کی تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے
-
تین دن میں 10 لاکھ روپے جمع کرنے والا بھکاری گرفتار
شارجہ پولیس نے "بھیک مانگنا جرم ہے، دینا ذمہ داری ہے" کے عنوان سے ایک مہم شروع کر رکھی ہے
-
ریاض میں اہم مذاکرات، کیا یوکرین جنگ کے خاتمے کا وقت قریب آ گیا؟
کریملن ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ یہ مذاکرات ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں اور بہت سے پیچیدہ مسائل حل ہونا باقی ہیں
-
جنوبی کوریا کے برطرف وزیراعظم ہان ڈک سو بحال، دوبارہ بطور قائم مقام صدر ذمہ داریاں سنبھالیں گے
یون پر مارشل لا کے نفاذ سے متعلق بغاوت کے الزامات بھی ہیں، جن میں انہیں عمر قید یا سزائے موت کا سامنا ہو سکتا ہے
-
غزہ کے ناصر اسپتال پر اسرائیلی حملہ، حماس رہنما سمیت 16 افراد شہید
خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے اور گھروں کو نشانہ بنایا گیا، جس میں کم از کم 6 افراد شہید ہوئے
-
ٹائیگر ووڈز نے ونیسا ٹرمپ سے تعلقات کی تصدیق کر دی
ونیسا ٹرمپ نے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر سے 12 سالہ شادی کے بعد 2018 میں طلاق لی تھی
-
ٹرمپ کا بڑا اعلان: 5 لاکھ تارکین وطن کو 24 اپریل تک امریکا چھوڑنے کا حکم
امیگریشن تنظیم ’ویلکم یو ایس‘ نے متاثرہ افراد کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر امیگریشن وکیل سے رجوع کریں
-
چینی وزیر اعظم کی امریکہ کو مذاکرات کی پیشکش، "تعاون کو تصادم پر ترجیح دیں"
یہ بیان بیجنگ میں ایک اہم اجلاس کے دوران سامنے آیا، جس میں امریکی کاروباری شخصیات اور سینیٹر اسٹیو ڈینز شریک تھے
-
امریکہ سے نکالے گئے جنوبی افریقی سفیر کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبال
کیپ ٹاؤن ایئرپورٹ پر پہنچنے پر سینکڑوں حامیوں نے نعرے لگا کر ان کا استقبال کیا
-
قطر میں ڈیٹا چوری اور جاسوسی کے الزام میں بھارتی آئی ٹی انجنیئر گرفتار
آئی ٹی فرم ٹیک مہندرا کے سینئر عہدیدار امت گپتا کو 3 ماہ سے قطری حکام نے حراست میں لے رکھا ہے
-
سکھوں نے بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا، امریکا میں کامیاب ریفرنڈم کا انعقاد
اب وقت آچکا ہے کہ سکھ اپنی آزاد ریاست قائم کریں، سکھ رہنما
-
پوپ فرانسس اسپتال سے صحت یاب ہو کر ویٹیکن واپس پہنچ گئے
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ عمر رسیدہ پوپ کو مکمل صحت یابی میں ابھی کافی وقت لگے گا
-
مسجد الحرام کی تیسری توسیع پر اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا
جدید ہیلی پیڈ خصوصی طور پر ایئر ایمبولینس سروس کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
-
طالبان حکومت کو بھی ٹی ٹی پی کی بڑھتی سرگرمیوں پر تشویش
طالبان نے پاکستان سے وقت اور تعاون مانگا تاہم کالعدم گروپ کی سرحدوں پر نقل وحرکت پر قابو پانے میں بے بسی کا اظہار کیا
-
سعودی عرب میں مشترکہ کمیٹی کی کارروائیاں، 25 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار
غیر قانونی طور پر سعودی عرب سے باہر جانے کی کوشش کرنے والے 63 افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، رپورٹ
-
کینیا؛ دہشت گردوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک
امریکی سفارت خانے کی جانب سے بھی اپنے شہریوں کو گاریسا سمیت کینیا کے چند مقامات کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
-
کینیڈا کے نئے وزیراعظم کارنی کی ٹرمپ پر تنقید، ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
ڈونلڈ ٹرمپ میں توڑنا چاہتے ہیں تاکہ امریکا قبضہ کرسکے لیکن ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے، کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی
-
اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں، غزہ میں شہدا کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی
رفح میں 50 ہزار شہری تاحال پھنسے ہوئے ہیں، شہریوں، ریسکیو تیموں اور دیگر اداروں کے افراد کی زندگی خطرے میں ہے
-
آخری مغل بادشاہ کی اولاد بھارت میں کس حالت میں ہے؟ پڑپوتی کا پہلی دفعہ انٹرویو
بہادر شاہ ظفر کی بہو کی پڑپوتی اپنے بچوں کے ساتھ بھارت میں رہتی ہیں اور ان کی حالت زار پر مبنی کہانی سبق آموز ہے
-
امریکا: نیو میکسیکو میں فائرنگ، 3 نوجوان ہلاک، 15 زخمی
جائے وقوعہ سے ہینڈ گن کے خول برآمد کر لیے گئے ہیں اور تحقیقات جاری ہیں، تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی
-
اسرائیلی حملے میں حماس کے سیاسی رہنما صلاح البردویل اہلیہ سمیت شہید
اسرائیل نے جنوبی لبنان کے وادی بیقا میں بھی فضائی حملے کیے، جس سے شہید لبنانیوں کی تعداد 7 ہو گئی
-
مسجد نبوی میں 120 ممالک کے 4,000 افراد کا اعتکاف، شاندار انتظامات
یہ انتظامات مسجد نبوی میں آنے والے معتکفین کی عبادات کو مزید پر سکون اور سہل بنانے کے لیے کیے گئے
-
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ایک ہی خاندان کے سات افراد شہید
غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل کی بمباری میں شدت آ چکی ہے، جس کے باعث انسانی بحران مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے
-
اسرائیلی جارحیت: 48 گھنٹوں میں مزید 130 فلسطینی شہید، 263 زخمی
ادھر جنوبی لبنان میں بھی اسرائیلی افواج کی گولہ باری اور فضائی حملے جاری ہیں
-
جرمنی، فرانس اور برطانیہ کا اسرائیل سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
لبنان کے جنوبی علاقے طولین میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک معصوم بچی سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے
-
امریکا، غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ
ہوم لینڈ سیکیورٹی کے اہلکار غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کریں گے
-
امریکا نے سراج الدین حقانی کی معلومات فراہم کرنے پر مقرر بھاری انعامی رقم ختم کردی، طالبان
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سراج الدین حقانی پر مقرر انعامی رقم سے متعلق خبروں پر ردعمل نہیں دیا
-
بشار الاسد کو ہمارے حوالے کیا جائے گا؛ شامی صدر کی پوٹن سے باضابطہ درخواست
شام میں کامیاب بغاوت کے نتیجے میں بشار الاسد اپنا اقتدار چھوڑ کر روس فرار ہوگئے تھے
-
سعودی عرب؛ ہزاروں ویب سائٹس بلاک کردی گئیں
22 ہزار سے زائد خلاف ورزیوں کو مختلف ویب سائٹس سے ہٹا دیا گیا
-
ابو ظہبی کے مندر میں بین المذاہب سحری کا انعقاد
تقریب میں حکومتی حکام سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
-
کینیڈا میں 2.36 ملین سے زائد ریکارڈ ویزا درخواستیں مسترد، وجہ بھی بتا دی گئی
حکومتی پالیسی سے سب سے زیادہ متاثرکس شعبے کے افراد ہوئے ہیں اور کینیڈا کو کیا نقصان ہو سکتا ہے، تفصیلات سامنے آگئیں
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار مارے گئے
دونوں اہلکار لداخ بارڈر پر تعینات تھے
-
دبئی جانے کے خواہش مند خبردار ہوجائیں؛ نئی سفری پابندیاں
سفری پابندیوں کے نفاذ کو مزید موثر بنانے کے لیے ایک نیا فریم ورک متعارف کرایا گیا
-
اسرائیلی سپریم کورٹ نے نیتن یاہو کا انٹیلیجنس سربراہ کی برطرفی کا حکم معطل کردیا
اسرائیلی وزیراعظم مذاکرات چاہتے ہیں لیکن جنگ بندی نہیں، سربراہ انٹیلیجنس ایجنسی
-
صدر ٹرمپ نے سیاسی حریفوں کملا ہیرس، ہیلری کلنٹن کی سیکورٹی کلیئرنس منسوخ کردی
صدر ٹرمپ نے کملا ہیرس کو 2024 جبکہ ہیلری کلنٹن کو 2016 کے صدارتی انتخاب میں شکست دی تھی
-
مقتول عورت کی آخری رسومات کے 18 ماہ بعد زندہ واپسی، قتل کے ملزمان اب تک جیل میں
مدھیہ پردیش کی رہائشی للیتا بائی کو اُن کے خاندان نے مردہ سمجھ کر ’’آخری رسومات‘‘ بھی ادا کردی تھیں
-
گھر میں آگ لگی ۔۔۔۔ پھر بجھانے کی کارروائی کے دوران پیسے ملے؟
نئی دہلی ہائیکورٹ کے جج سے 2018 میں بھی مالی بے ضابطگیوں سے متعلق تحقیقات کی گئی تھیں، رپورٹ
-
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 59 فلسطینی شہید، واحد کینسر اسپتال تباہ
غزہ میں تقسیم کرنے کے لیے صرف 6 روز کا آٹا رہ گیا ہے، اقوام متحدہ کی وارننگ
-
یوٹیوب دیکھ کر اپنا آپریشن خود کرنے والا تشویشناک حالت میں اسپتال پہنچ گیا
شہری گزشتہ کئی روز سے مسلسل پیٹ درد میں مبتلا تھا، رپورٹ
-
نائجر میں مسجد پر حملہ، 44 افراد جاں بحق
دہشتگرد حملے کے بعد نائجر میں 3 روزہ سوگ منایا جا رہا ہے
-
بھارت; مشہور یونیورسٹی کے پروفیسر طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار
پروفیسر کو معطل کردیا گیا ہے اور پولیس نے متاثرہ طالبہ کی شکایت پر مقدمہ درج کرلیا ہے، پولیس
-
بھارت میں عید سے قبل سرکاری ملازمین کو بونس دینے کا اعلان
ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو 3,500 بھارتی روپے بطور عید الاؤنس دیا جائے گا
-
ٹرمپ کی متنازع سفری پابندی، امریکی قانون سازوں کا سخت ردعمل
ٹرمپ انتظامیہ نے نئی سفری پابندیاں عائد کرنے کا حتمی فیصلہ 21 مارچ کو کرنا تھا، تاہم باضابطہ اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا
-
تیونس کے صدر نے وزیر اعظم کو برطرف کر دیا، سارہ زعفرانی نئی وزیر اعظم مقرر
یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک شدید معاشی بحران اور بڑھتے ہوئے مہاجرین کے مسئلے سے نبرد آزما ہے
-
اسرائیلی بربریت جاری: تین دن میں 591 فلسطینی شہید، 200 معصوم بچے بھی شامل
اسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں، جبکہ امدادی سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں