تازہ ترین
-
پشاور میں گرفتار کالعدم تنظیم کے کارندے کو 14 سال قید
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزا سنادی
-
خیبرپختونخوا کو کیش لیس کرنے کا فیصلہ، ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام متعارف
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے چیف سیکریٹری کو نظام کے نفاذ کے حوالے سے ہدایت کردی
-
اگر مسلمان ایک ہو جائیں تو کوئی ہمیں فٹبال کی طرح لات نہیں مارے گا، ڈاکٹر ذاکرنائیک
کئی جگہ مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں جبکہ ہم فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں، معروف مذہبی اسکالر
-
غزہ بربریت، صیہونی طاقتوں نے حملہ کرکے دغا بازی کی تاریخ دہرائی ہے، جے یو آئی
غزہ پر اسرائیلی حملہ درندگی کی انتہاء ہے، ترجمان اسلم غوری
-
حیدرآباد؛ پولیس پارٹی پر مسلح افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق، اے ایس آئی شدید زخمی
واقعے میں کیس کا فریادی اور ملزمان کی طرف سے ایک شخص جاں بحق ہوا ہے، چار حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ایس ایس پی
-
ہنڈراس؛ طیارہ گر کر تباہ، مشہور موسیقار سمیت 12 افراد ہلاک
ہلاک افراد میں امریکی اور فرانسیسی شہری بھی شامل ہیں، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، حکام
-
غزہ؛ اسلامی جہاد کے ترجمان ابو حمزہ اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے
ابو حمزہ کے خاندان کے دیگر ے افراد بھی شہید ہوگئے
-
لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے 6 بڑے نادہندہ رہائشی پروجیکٹس کے ڈیولپمنٹ پرمٹ منسوخ کردیے
جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کو او ڈی سی کی مد میں30 کروڑ سے زائد کی عدم ادائیگی پر فائنل نوٹس جاری کردیا گیا
-
ملک کی صورتحال تشویشناک ہے، گریٹر ڈائیلاگ شروع کیا جائے، جماعت اسلامی
جماعت اسلامی نے 14 اپریل کو بلوچستان کے اسٹیک ہولڈز کی کانفرنس اسلام آباد میں طلب کرلی
-
عمرہ زائرین کی سیکیورٹی کے لیے بڑا اقدام
عمرہ زائرین کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے مکہ میں 200 سے زائد اسمارٹ وال اسکرینز نصب کردی گئیں
-
ایم کیوایم پاکستان نے گورنر سندھ پر تنقید کرنے پر اپنے رکن قومی اسمبلی کو شوکاز جاری کردیا
رکن قومی اسمبلی اقبال محسود کو 24 مارچ تک جواب جمع کرانے کی ہدایت، عدم تکمیل کی صورت میں کارروائی کا انتباہ
-
برازیل کی چمگادڑوں میں نیا کورونا وائرس دریافت
اس نئے کورونا وائرس کی جینیاتی ترتیب مرس وائرس کے جینوم سے 72 فی صد تک مشابہت رکھتی ہے
-
وزیراعظم کل دورہ سعودی عرب کیلیے روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
وزیراعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 151 ارب کے6 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
140.129 ارب روپے مالیت کے دو منصوبے ایکنک کو بھیج دیے گئے ہیں
-
پشاور سے کوئٹہ؛ جعفر ایکسپریس غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردی گئی
محکمہ ریلوے کے احکامات کے بعد ہی سروس شروع کی جائے گی
-
بچوں کے تحفظ، چائلڈ لیبر کیلیے مؤثر قانون سازی اور سخت اقدامات کی ضرورت ہے، مقررین
این سی آر سی نے ویب سائٹ بنائی ہے، جہاں بچوں کے حقوق، متعلقہ قوانین اور چائلڈ رائٹس ایشوز پر ڈیٹا فراہم کیا جائے گا
-
کیوی بلے باز نے شاہین شاہ آفریدی کی درگت بنا دی
اوپنر ٹِم سائفرٹ نے شاہین شاہ آفریدی کو اوور میں چار چھکے مار کر کُل 26 رنز بٹورے
-
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی نے تمام مسائل اٹھائے اور پی ٹی آئی کے بائیکاٹ پر خاموش رہے
مجھے کرسی کی پرواہ نہیں سچی اور کھری بات کروں گا، میرے لوگ دہشت گرد نہیں ہیں، وزیراعلیٰ کی گفتگو
-
قومی سلامتی پر اپوزیشن کو اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد نہیں بنانی چاہیے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
قومی سلامتی کے مسئلے میں اپوزیشن کو پولیٹکل پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرنی چاہیے، ملک احمد خان
-
ہندو شخص کی آخری رسومات کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ؛ 50 افراد زخمی
چِتا کو آگ لگاتے ہی دھواں چھتے تک پہنچا اور شہید کی مکھیاں بھپر گئیں
-
حکومت سندھ کا 22 مارچ کو سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
بڑی خوشخبری؛ ہارورڈ یونیورسٹی کا تعلیم، رہائش اور ہیلتھ انشورنس مفت کرنے کا اعلان
ہارورڈ یونی ورسٹی نے طلبا کی بہبود کے لیے تاریخی اعلان کردیا
-
کراچی، گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر دادی اور پوتا شدید زخمی، ملزم گرفتار
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے، ایس ایچ او گلبہار
-
جعفر ایکسپریس حملہ اور قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق عمران خان کا بیان سامنے آگیا
دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑنی ہے اور اسے ختم کرنا ہے، بانی پی ٹی آئی
-
وزیراعظم شہباز شریف کراچی کیلیے اربوں روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کریں گے
میں نے اورایم کیوایم پاکستان کی قیادت نے وزیراعظم سے کراچی کیلیے ترقیاتی پیکیج کی درخواست کی ہے، گورنر سندھ
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پرواز جاری، اوپن مارکیٹ ریٹ 282 روپے سے تجاوز کر گئے
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 20پیسے کے اضافے سے 280روپے 26پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ بانی پی ٹی آئی ملاقاتوں کے کیسز میں بڑی پیش رفت
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے متعلق 20 سے زائد کیسز اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرسماعت ہیں
-
عدنان سمیع سے طلاق کے بعد زیبا بختیار نے شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے بتادیا
زیبا بختیار نے بالی ووڈ فلم میں بھی کام کیا
-
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا فیصلہ
دہشت گردوں کی کسی بھی قسم کی مدد، سوشل میڈیا ترویج اور پروپیگننڈے پر تشویش کا اظہار، آرمی چیف نے اختتام پر دعا کرائی
-
پاک فضائیہ نے ایم ایم عالم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نغمہ جاری کردیا
ایئرکموڈورایم ایم عالم نے1965 کی جنگ میں 1 منٹ سے بھی کم وقت میں بھارتی فضائیہ کے 5 جیٹ طیاروں کومار گرایا تھا
-
افغان حکام کی طرف سے جرگہ فیصلہ پر عمل میں تاخیر، طورخم گزرگاہ نہ کھولی جا سکی
تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے 3 ملین ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے اور 24 دنوں میں 72 ملین ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے، کسٹم حکام
-
علاقائی تعاون کے فروغ سے ہی خطے کی ترقی ممکن ہے، وفاقی وزیر علی پرویز ملک
پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تاریخی ثقافتی اور معاشی تعلقات ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم
-
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
کشمیری نوجوان کو ضلع کپواڑا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قتل کیا گیا
-
خارجہ پالیسی مؤثر بناکر دنیا کو دہشت گردی میں افغان حکومت کے کردار سے آگاہ کرنا ہو گا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی سلامی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے
-
حکومت نے ڈیجٹیل پرائز بانڈز رجسٹرڈ ڈرافٹ رولز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ڈیجٹل پرائز بانڈز کا لین دین موبائل ایپ کے ذریعے کیا جائے گا، انعامی رقم پر ٹیکس لگیگا، زکوٰة لاگو نہیں ہوگی
-
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: نوٹس کے باوجود پی ٹی آئی کا کوئی رکن جے آئی ٹی میں پیش نہیں ہوا
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا اور اس حوالے سے تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی نے 16 پی ٹی آئی ارکان کو آج طلب کیا تھا
-
اپوزیشن اتحاد کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ انتہائی افسوس ناک ہے، سپریم کورٹ بار
اپوزیشن سمیت کسی کو بھی اپنے غیر معقول اقدامات سے دہشت گردوں کو کوئی موقع فراہم نہیں کرنا چاہیے
-
زمینوں پر قبضے کی شکایات پر آباد کے بلڈرز کو ریلیف ملنا شروع
سندھ حکومت کے اس اقدام سے کاروباری برادری کا اعتماد بحال ہوا ہے، چیئرمین آباد
-
افغانستان دشمن نہیں، اسے دشمن بنانے کی کوشش نہ کریں، کیوں لڑائی مول لے رہے ہیں، عمران خان
میری اجازت سے پارٹی قومی سلامتی کمیٹی میں جائے گی، بانی پی ٹی آئی
-
پی ٹی آئی کو اجلاس میں نہ دیکھ کر مایوسی ہوئی، مولانا فضل الرحمان
پی ٹی آئی اگر مجھ سے مشاورت کرتی تو انہیں شرکت کا مشورہ دیتا، سربراہ جے یو آئی
-
گورننس کے خلا کو کب تک افواج پاکستان اور شہدا کے خون سے بھرتے رہیں گے، آرمی چیف
ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا، کوئی تحریک، کوئی شخصیت نہیں، یہ ہماری اور آنے والی نسلوں کی جنگ ہے، جنرل عاصم منیر
-
چینی کی قیمت ساری عمر کے لیے مقرر نہیں ہوئی تھی، ہارون اختر
مشروب ساز کمپنیاں مہنگی چینی خرید رہی ہیں تو کسی کو کیا تکلیف ہے؟ معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار
-
تحریک انصاف کا دہشت گرد ونگ نظام کا حصہ نہیں ہونا چاہئے، عظمیٰ بخاری
آج پی ٹی آئی کا اصل چہرہ قوم کے سامنےآ چکا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
-
ممانی کو بھگا کر لے جانے والا بھانجا ماموں کے ہاتھوں قتل
بیوی کو بھگانے کی رنجش پر ماموں نے اپنے بھانجے کو قتل کرکے وہیں دفنا دیا تھا، مقدمہ درج
-
پشاور: وزیر اعلیٰ کے پی کا پولیس کے لئے ساڑھے 5 ارب روپے جاری کرنے کا حکم
وزیر اعلی نے پولیس کی مختلف ضروریات پوری کرنے کے لئے ساڑھے پانچ ارب روپے فوری طور پر جاری کرنے کے احکامات دیے۔
-
سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 3022ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
-
2018ء میں بننے والی نااہل حکومت نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کے ثمرات کو ضائع کیا، وزیراعظم
جو ملک، قوم، افواج پاکستان، شہیدوں و غازیوں کے ساتھ نہیں وہ دہشت گردوں کا ساتھی اور ان کا اتحادی ہے، شہباز شریف
-
انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن پر 9 ماہ سے پھنسے ہوئے دو خلا باز زمین کی جانب روانہ
کیپسول کے بحفاظت لینڈ کرنے کا وقت پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح 2:57 بجے مقرر کیا گیا ہے
-
توانائی کی قیمتیں کم نہ کیں تو کشکول توڑنا ممکن نہیں ہوگا، تاجر و صنعت کار
خطے میں بجلی کا ریٹ 6 سے 7 سینٹ ہے اور یہاں 15 سینٹ ہے، شرح سود کو کم از کم 8 فیصد پر ہونا چاہیے،صدر ایف پی سی سی آئی
-
ناگپور میں مغل بادشاہ اورنگزیب کا مقبرہ گرانے کے مطالبے پر شدید ہنگامے، کرفیو نافذ
فسادات میں متعدد گاڑیوں کو نذرِ آتش کر دیا گیا، جبکہ پندرہ پولیس اہلکار زخمی ہوئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے