تازہ ترین
-
اچھی زندگی
اس مریض کا نام سینیٹر مشاہد اللہ تھا‘ یہ دوسری مرتبہ کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوئے تھے
-
بلوچستان اور وقت کا تقاضا
بلوچستان کو وسطی ایشیاء کی شہ رگ بھی قرار دیا جاسکتا ہے
-
دنیا ایک اور جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی
یہ وہی زمین ہے جس نے تہذیبوں کو پروان چڑھتے دیکھا جس نے محبتوں کے گل کھلتے دیکھے
-
سندھ میں بڑھتی ہوئی مزاحمت
سندھ میں پیپلز پارٹی کے سوا کوئی ایسی پارٹی نہیں جو سندھ میں مقبول ہو
-
مہنگا سبق
ماڈرن تاریخ میں دو ملکوں کے سربراہان کے درمیان میڈیا کے سامنے اس قدر تلخی دیکھنے میں کبھی نہیں آئی
-
چیمپئنز ٹرافی کی تلخ یادیں
اس وقت پورے کرکٹ جگت میں بھارت کی ہٹ دھرمی اورکم ظرفی کے چرچے ہو رہے ہیں
-
یہ کیسا معیار عزت ہے؟
یہی ہمارا المیہ ہے ہم کم ظرف لوگوں کو دولت کی وجہ سے عزت دیتے ہیں
-
عدالتوں میں انصاف کی پامالی ہوتی ہے، میڈیا نہ ہی سیاست آزاد ہے، شاہد خاقان عباسی
قانون رات کے اندھیرے میں بنتے ہیں، عوام کو دبانے کے لیے قانون بنائیں گے تو پاکستان آگے نہیں چلے گا، سابق وزیراعظم
-
کچھ ذکر، ہم سے بچھڑے اداکاروں کا
اداکار عابد علی 17 مارچ 1952 میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے، محبت کرنے والے اور زندہ دل شخص تھے
-
مہنگائی کی وجہ اور اس کے اثرات
بیشک عوام انتخابات میں ایسے ہی لوگوں کا چُناؤ کرتے ہیں جس سے اُنھیں ملک کے حالات میں مزید بہتری کی اُمیدیں ہوں
-
حکومت نے پیٹرول پرعائد فی لیٹر لیوی میں مزید اضافہ کردیا
وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت برقراررکھنے کے اعلان کے بعد لیوی میں اضافے کا نوٹیفکشن بھی جاری کردیا
-
الیکٹرانک میڈیا پر شاعری اور افسانے
کتابیں اور اخبارات و رسائل کی اشاعت محدود ہو جائے گی یا پھر بالکل ختم ہو جائے گی
-
نظریات کا امام ’’ نازش‘‘
یہ اس زمانے کا قصہ ہے جب شرافی گوٹھ کراچی میں 1986 میں سیاسی عمل کی تقسیم جاری تھی
-
کورنگی میں سرنگ کھود کر تیل کی لائن سے بڑی مقدار میں چوری کا انکشاف
ملزمان نے 150 فٹ تک کھدائی کر کے وہاں سے گزرنے والی آئل لائن تک رسائی کرلی تھی، پولیس
-
ٹرمپ اور امریکا
نہ صرف مالی طور پر بلکہ ذہنی و جسمانی کوفت اور اذیت کے نشان امریکی افواج کے اراکین پر نظر آتے ہیں
-
رمضان کی برکتیں اور عید کی مسرتیں
جیسے ہی جلدی جلدی سحری کرتے تو والدہ فرماتی کہ ’’ بیٹا ابھی آدھا گھنٹہ باقی ہے
-
سوارا بھاسکر ہولی نہ منانے پر مسلم شوہر کی حمایت میں بول پڑیں
یہ ممکن ہے کہ ہم اپنے تہوار منائیں اور خوشیاں بانٹیں لیکن بغیر کسی پر زبردستی کیے!
-
پاکستان پیپلزپارٹی کے کونسل اجلاس میں سندھ پر کینالوں کے منصوبے کے خلاف قرار داد منظور
وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ کونسل کا اجلاس ہوا
-
کرکٹ کا گرینڈ سلیم؛ سعودی عرب کے انتہائی مہنگی لیگ کے خفیہ منصوبے کا انکشاف
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس منصوبے پر خفیہ طور پر طویل عرصے سے کام ہو رہا ہے اور سرمایہ کار بھی تیار ہیں
-
لایموت۔ ایک شاہکار ناول
افسوس کہ امن و آشتی کے پیامی مسلمانوں کو دہشت گرد اور مجاہدین حریت کو شدت پسند کہا جا رہا ہے
-
پشاور دھماکے میں مفتی شاکر کے جاں بحق ہونے پر فضل الرحمان حکومت پر برس پڑے
رمضان المبارک میں روزانہ مساجد میں دھماکے اور علماء کی ٹارگٹ حکومت کہاں ہے، سربراہ جے یو آئی
-
حکومت کا آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے اعلان، نوٹی فکیشن بھی جاری
قیمتوں کا اطلاق 31 مارچ کی رات 12 بجے تک ہوگا
-
بھارت؛ جنسی زیادتی کیس میں ضمانت پر رہا معروف وی لاگر حادثے میں ہلاک
32 سالہ ولاگر اپنی موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ حادثے کا شکار ہوگئے
-
افغان کرکٹر کی بیٹی انتقال کرگئی
ساتھی کھلاڑی نے افغان کرکٹر کی بیٹی کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے اُن کے ساتھ تعزیت کی
-
ریکوڈک منصوبے کی بحالی کے ساتھ بلوچستان میں خوشحالی آئے گی، احسن اقبال
سی پیک ٹو کے اندر پاکستان میں انڈسٹریز کو ترجیحی بنیادوں پر ممکن بنایا جائے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
-
ایران؛ خواتین کے حجاب قوانین کے نفاذ کیلیے ڈرونز اور ایپس کا استعمال
ایران میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے حجاب کی پابندی کی خلاف وری کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے
-
کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں اہلکار شہید، 5 افراد زخمی
وزیر داخلہ محسن نقوی کی دھماکے کی شدید مذمت، شہید اہلکار کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
فلسطین اور حماس کی حمایت؛ بھارتی طالبہ نے احتجاجاً امریکا چھوڑ دیا
رنجنی سری نیواسن کولمبیا یونی ورسٹی کی طالبہ تھیں
-
کراچی میں خلع کیلیے عدالت جانے والی خاتون کو شوہر نے قتل کردیا، حملے میں بیٹی زخمی
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا
-
متحدہ عرب امارات کی اسرائیل میں بڑی افطاری؛ یہودیوں کی بھی شرکت
افطار میں یہودی، مسیحی اور دروز سمیت دیگر مذاہب کے ماننے والوں نے بھی شرکت کی
-
امریکا میں تیز رفتار ٹرک نے 17 گاڑیوں کو کچل دیا؛ 5 افراد ہلاک
ٹرک ڈرائیور نشے میں دھت تھا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا
-
سسٹم میں تبدیلیاں؛ تاجر بروقت سیلز ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں ناکام
سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدرنے سیلز ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے لیےدو ہفتوں کی توسیع کا مطالبہ کیا
-
شارع نور جہاں پولیس کے اہلکاروں کو ٹھیلے سے مفت میں خربوزہ لینا مہنگا پڑ گیا
ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے چاروں اہلکاروں کو معطل کر کے محکمہ جاتی کارروائی کا حکم جاری کر دیا
-
ہانیہ عامر کو ’ہولی‘ تہوار پر بندیا لگا کر مبارک باد دینا مہنگا پڑ گیا
خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنے ہندو مداحوں کو ہولی کی مبارک باد دی
-
باجوڑ؛ پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد زخمی
زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے، زخمیوں کو خار اسپتال منتقل کردیا گیا
-
وزیراعظم کا بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینے کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے پیکج کا اعلان آئندہ چند ہفتوں میں کیا جائے گا، وزیراعظم
-
نصیبو لال پر تشدد کا معاملہ: شوہر کے ساتھ صلح ہوگئی، مقدمہ واپس لے لیا
بھائی شاہد کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے بہنوئی کو سمجھایا ہے اور اب معاملہ خوش اسلوبی سے نمٹا لیا گیا ہے
-
پی پی پی پنجاب میں اپنا ڈی سی یا انتظامی افسر لگانا نہیں چاہتی، گورنر پنجاب
پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کو وفاق کی سیاست کرنی چاہیے، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمدخان
-
امریکی پابندیوں کیوجہ سے پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
ایک ہفتے کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 700 روپے اضافے سے 3 لاکھ 13 ہزار 700 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
عمران اشرف نے بیٹے کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی
عمران اشرف نے بیٹے کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی
-
پی پی پی سندھ کونسل اجلاس، کینال منصوبے کے خلاف قرارداد متفقہ منظور
دریائے سندھ پر نئے کینالوں کے خلاف ہیں اور پارٹی شروع سے ہی اس کے خلاف آواز اٹھاتی آرہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
فاطمہ فرٹیلائزر اور عاطف اسلم کی جانب سے رمضان کی مناسبت سے ”فاصلوں کوتکلف “ نعت جاری
یہ نعت محبت اور عقیدت کے جذبات کے ساتھ حضور اکرم ﷺ کی شان میں بطور ہدیہ پیش کی گئی ہے
-
چین میں پاک بحریہ کی دوسری ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب کا انعقاد
یہ پروجیکٹ یقینی طور پر پاک چین دوستی میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا
-
طالبان میں اختلافات؛ افغانستان کے وزیر داخلہ سراج حقانی عہدے سے مستعفی
دسمبر میں حقانی نیٹ ورک کے اہم کمانڈر اور وزیر برائے مہاجرین خلیل حقانی خودکش حملے میں جاں بحق ہوگئے تھے
-
پشاور میں دھماکا، عالم دین مفتی منیر شاکر جاں بحق، تین افراد زخمی
دیگر زخمیوں میں خوشحال، عابد اور سید نبی شامل ہیں
-
کے پی حکومت کا 9 مئی واقعات کے حوالے سے کمیشن کے قیام کی یادہانی کے لئے پشاور ہائی کورٹ کو خط
پشاور ہائیکورٹ کو 9 مئی جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے یادہانی لیٹر بھیج دیا ہے،
-
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک
انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران پاک فوج کے 2 جوانوں نے بہادری سےلڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگایا، آئی ایس پی آر
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابرآلود، بالائی اضلاع میں بارش کے ساتھ برف باری کاامکان
چترال،دیر،سوات،شانگلہ،کوہستان،باجوڑ،مہمند،تورغر،بٹگرام،ہری پورمیں تیز بارش کاامکان ہے
-
کراچی ایئر پورٹ خود کش بم دھماکہ کیس: ملزمہ گل نساء کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو ملزمہ مسماۃ گل نساء کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔
-
پشاور: پادری کے قتل میں ملوث ملزم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
ملزم نبیل پر ساتھی سے ملکر چرچ کے پادری سلیم سراج کو قتل کرنے کا الزام ہے