تازہ ترین 
< >

سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی

ویب ڈیسک ہفتہ 27 اپريل 2024

مسلح افراد نے سیکیورٹی گارڈ کو رہا کردیا، مبینہ مغوی جج کی خیریت اور بحفاظت بازیابی کے لئے دعاگو ہوں، علی امین گنڈاپور

تبصرے