- جامعہ کراچی میں طلبہ احتجاج کا آٹھواں دن؛ مذاکرات کا تیسرا دور بھی ناکام
- دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کو جیت کیلئے 2 وکٹیں، انگلینڈ کو 158 رنز درکار
- حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے، عمر ایوب
- "پاکستان کرکٹ کو کیا ہوگیا ہے" گمبھیر کا عاقب سے سوال
- نجی کالج واقعہ پرثبوت ہے تو دیں، ملک میں آگ لگانے کی اجازت نہیں دیں گے، عظمی بخاری
- آئینی ترمیم کا معاملہ؛ قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا
- نجی کالج واقعے پر راولپنڈی میں احتجاج؛ مظاہرین کیخلاف 3 مقدمات درج
- استغفار! گناہوں کا تریاق
- رشوت کی لعنت کے بھیانک اثرات
- شکیب الحسن کا وطن واپس لوٹنے کے فیصلے پر 'یوٹرن'
- پولیس وحساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار
- مشیر اطلاعات اور معاون خصوصی خیبر پختونخوا کی راہداری ضمانت منظور
- توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبرکوسماعت کیلیے مقرر
- پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے مختلف مقامات پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں
- چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے میچز 2 مقامات پر کروانے کی تجویز
- سوشل میڈیا پرکالج کی طالبہ سے زیادتی کی فیک نیوز؛ تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل
- سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے اہلکار پرفرد جرم عائد
- چوتھی بار وزنی ترین کدو اُگانے کا مقابلہ جیتنے والا امریکی شہری
- چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرار
- اسکاٹ لینڈ میں سینٹرل ہیٹنگ سسٹم کے متبادل برقی وال پیپر کی آزمائش
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا
عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل سے 13اپریل 2024 تک ہوں گی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 10 اپریل سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے 10 اپریل (بدھ) سے 13 اپریل (ہفتے) تک عید کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔
خیال رہے کہ 9 اپریل کو 29 واں رمضان المبارک ہوگا اور چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالفطر 10 اپریل کو ہوگی ورنہ 11 اپریل کو عیدالفطر ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔