- حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے، عمر ایوب
- "پاکستان کرکٹ کو کیا ہوگیا ہے" گمبھیر کا عاقب سے سوال
- نجی کالج واقعہ پرثبوت ہے تو دیں، ملک میں آگ لگانے کی اجازت نہیں دیں گے، عظمی بخاری
- دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کو جیت کیلئے 3 وکٹیں، انگلینڈ کو 172 رنز درکار
- آئینی ترمیم کا معاملہ؛ قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا
- نجی کالج واقعے پر راولپنڈی میں احتجاج؛ مظاہرین کیخلاف 3 مقدمات درج
- استغفار! گناہوں کا تریاق
- رشوت کی لعنت کے بھیانک اثرات
- شکیب الحسن کا وطن واپس لوٹنے کے فیصلے پر 'یوٹرن'
- پولیس وحساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار
- مشیر اطلاعات اور معاون خصوصی خیبر پختونخوا کی راہداری ضمانت منظور
- توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبرکوسماعت کیلیے مقرر
- پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے مختلف مقامات پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں
- چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے میچز 2 مقامات پر کروانے کی تجویز
- سوشل میڈیا پرکالج کی طالبہ سے زیادتی کی فیک نیوز؛ تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل
- سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے اہلکار پرفرد جرم عائد
- چوتھی بار وزنی ترین کدو اُگانے کا مقابلہ جیتنے والا امریکی شہری
- چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرار
- اسکاٹ لینڈ میں سینٹرل ہیٹنگ سسٹم کے متبادل برقی وال پیپر کی آزمائش
- آئینی عدالت بلاول کا مطالبہ،پارٹی منشور کا حصہ،شرجیل میمن
راولپنڈی میں لاپتہ ہونے والی دس سالہ بچی کی کنوئیں میں لٹکی لاش برآمد
راولپنڈی کے علاقے گوجر خان میں دس سالہ بچی کو اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گوجر خان سے دس سالہ عائشہ نامی بچی دو روز قبل لاپتہ ہوئی جس کی لاش آج کنوئیں میں لٹکتی ہوئی برآمد ہوئی۔
پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا جہاں اُس کا میڈیکل کرایا جائے گا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔
راولپنڈی پولیس نے بچی کے اغوا اور قتل کے شبے میں ایک مشکوک شخص کو حراست میں بھی لے لیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔