- ٹرمپ کو استثنیٰ دیکر سپریم کورٹ نے ایک خطرناک مثال قائم کردی؛ بائیڈن
- پاک-بیلاروس سیاسی مشاورتی اجلاس، عالمی فورمز پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا شہریوں کی بازیابی کی درخواستوں پر مقدمات درج کرنے کا حکم
- کراچی؛ درجہ حرارت میں کمی کے باوجود گرمی اور حبس برقرار
- بھارت؛ ہندو دیوتا کے جشن میں بھگدڑ سے 23 خواتین سمیت 87 افراد ہلاک
- ڈالمیا کے رہائشی نوجوان کی میمن گوٹھ میں جھاڑیوں سے سرکٹی لاش برآمد
- پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کو جناح پور سازش کا ذمہ دار قرار دے دیا
- نایاب جنگلی پودوں کی بھاری مقدار میں بیرون ملک اسمگلنگ ناکام
- کراچی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر، شہریوں کو مشکلات
- ایمریٹس کا تعطیلات کیلئے دبئی جانے والوں کو ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت کا اعلان
- ہندسوں، حروف اور رنگوں کی شناخت کرنے والی مرغی
- کم وقت میں گیند کو زیادہ بار اچھالنے کا ریکارڈ
- گرمی اور لوڈشیڈنگ، کراچی کے شہریوں نے سمندر میں نہانے کی پابندی ہوا میں اڑا دی
- وزیراعظم نے اپنے سینئر معاون کو پولیٹیکل سیکریٹری مقرر کردیا
- فضا میں پرواز کے دوران طیارے کو شدید جھٹکے؛ 30 مسافر زخمی
- جسٹس شفیع صدیقی کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ تعینات کرنے کی سفارش
- موٹرسائیکلز چوری کرکے آن لائن فروخت کرنے والا گینگ گرفتار
- اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ حصص کی مالیت میں 84 ارب سے زائد کا اضافہ
- جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری
- لیاقت آباد کے الیکٹرک آفس کے باہر احتجاج، 400 افراد کے خلاف مقدمہ درج
لاہور: شاہدرہ میں پولیس مقابلہ، مبینہ ڈاکو ہلاک
![پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا—فوٹو: لاہور پولیس](https://c.express.pk/2024/06/2656000-image-1719171648-967-640x480.jpg)
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا—فوٹو: لاہور پولیس
لاہور: شاہدرہ میں پولیس مقابلے دوران فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں مبینہ ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
لاہور پولیس کے مطابق مبینہ ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے دونوں ڈاکوؤں کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا، جس پر ڈاکوؤں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کر دی۔
پولیس نے بتایا کہ دو طرفہ فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوا اور دوسرا ڈاکو زخمی ہوا، ہلاک ڈاکو کی شناخت جمیل اور زخمی کی شناخت ناصر کے نام سے ہوئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔