- ڈی سی اسلام آباد حکومت کے ٹاؤٹ بنے ہوئے ہیں، عمر ایوب
- کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام ایک روزہ جنگل ایڈونچر کا انعقاد
- پشاور میں فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل، دوست پر شبہہ
- لاہور سے کوٹ ادو جانے والی بس سے ایک سالہ بچہ باہر گر گیا
- ساحل عدیم نے کیسے درست کہا؟
- کوہلی، روہت کو لیکر سریش رائنا نے بھارتی بورڈ سے بڑی اپیل کردی
- کارِ سرکار میں مداخلت؛ پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
- ایران میں صدارتی انتخاب؛ مسعود پزشکیان صدر منتخب
- تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہینِ عدالت کی درخواست
- کراچی میں تیزہوائیں، پیر کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- کراچی؛ مختلف علاقوں میں مقابلوں کے بعد 2 زخمیوں سمیت 3 ڈاکو گرفتار
- عمران خان رہائی تحریک سے مینڈیٹ چور حکومت بوکھلا گئی ہے، بیرسٹر سیف
- بابراعظم کی کپتانی، ڈومیسٹک سسٹم کیسا ہو؟ مشاورت کیلئے سابق کرکٹرز طلب
- پختونخوا میں مون سون کا آغاز ہلکی و تیز بارش سے گرمی کی شدت کم ہوگئی
- آئس کریم کے صحت بخش فوائد
- کراچی؛ سی ٹی ڈی افسران و اہلکاروں کا شہری کو اغوا اور بھتہ لینے کا انکشاف
- کوپا امریکا؛ ارجنٹینا نے ایکواڈور کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی
- مودی سرکار کا بھارتی اقلیتوں پر نئے فوجداری قوانین کا نفاذ
- وزن کم کرنے والی ادویات کینسر کیخلاف بھی مزاحم
- برڈ فلو ویکسین کیلئے امریکی حکومت کا ماڈرنا کو 176 ملین ڈالر دینے کا اعلان
فیشن ڈیزائنر محمود احمد بابو کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم بوٹا گرفتار
![فوٹو : ایکسپریس نیوز](https://c.express.pk/2024/06/2656994-afdlsdfsdlfd-1719327378-853-640x480.jpg)
فوٹو : ایکسپریس نیوز
لاہور: اقبال ٹاؤن پولیس کی کارروائی کے بعد معروف ڈریس ڈیزائنر محمود احمد بابو کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم فہد عرف بوٹا گرفتار کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت نے ایس ایچ او اقبال ٹاؤن کو ملزم کی فوری گرفتاری کا ٹاسک سونپا تھا۔
پولیس کے مطابق ملزم فہد جٹ عرف بوٹا نے معروف ڈریس ڈیزائنر محمود احمد بابو کے گھر پر فائرنگ کی تھی۔
ایس پی محمد سلمان لیاقت کا کہنا تھا کہ ملزم فہد کو چند گھنٹوں میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔
سلمان لیاقت کے مطابق فائرنگ کے دوران ملزم کے زیر استعمال گاڑی کو بھی پولیس نے برآمد کرلیا ہے اور واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔