- کراچی: ڈاکوؤں نے دکانداروں کو موبائل فونز سے محروم کر دیا
- کراچی: خاتون کے پراسرار اغوا کا مقدمہ درج
- چین نے نیا اسپیس سوٹ متعارف کرا دیا
- سابق گورنر سندھ کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
- کراچی: سٹی کونسل میں حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قرارداد منظور
- پی آئی اے طیارے کے دبئی میں اڑان بھرنے کے دوران رن وے پر سارے ٹائرز برسٹ
- کراچی؛ بن قاسم کے قریب ٹرین کی ٹکر سے ضعیف العمر شخص جاں بحق
- کراچی؛ کار کے اندر دم گھٹنے سے بے ہوش ہونے والا کمسن بچہ دوران علاج جاں بحق ہوگیا
- شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں غذائی قلت کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی پر دو روزہ تقریب
- ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی تردید کردی
- گانوں کی تلاش کے لیے گوگل کا نیا اقدام
- کراچی: کورنگی میں غیرت کے نام پر نوجوان قتل
- آرٹیکل 63 اے نظر ثانی درخواستوں پر سپریم کورٹ کا حکم نامہ غیر قانونی ہے، جسٹس منیب اختر
- ملکی معیشت کو بہتر کرنا ہے تو عام آدمی کے کاروبار کو اہمیت دینی ہوگی، گورنر سندھ
- حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں
- لاہور؛ ڈکیت و موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، 5 موٹر سائیکلیں، اسلحہ اور نقدی برآمد
- پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے پی ایس بی کی پابندی کو یکسر مسترد کردیا
- انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر کو 14 سال قید کی سزا سنادی
- لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والا پولیس اہلکار اور ساتھی گرفتار
- شکیب الحسن کو وطن واپسی پر سکیورٹی فراہم کی جائے گی، بنگلادیشی حکومت
لاہور: ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن، کروڑوں روپے کی کمرشل پراپرٹی واگزار
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ اور وفاقی تحقیقات ادارہ (ایف آئی اے) نے وقف جائیدادوں پر ناجائز قابضین کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا اور کروڑوں روپے مالیت کی کمرشل پراپرٹی واگزار کروالی۔
متروکہ و قف املاک بورڈ حکام کے مطابق دوران آپریشن کروڑوں روپے مالیت کی حامل 14 دکانیں واگزار کروائی گئی ہیں۔
سیکریٹری بورڈ فرید اقبال کا کہنا تھا کہ ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن کلین اپ کی رپورٹ چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر عطاالرحمن کو بھجوائی جائے گی جبکہ ون مین کمیشن کے احکامات پر پاکستان بھر میں ناجائز قابضین کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جا رہی ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ ایڈمنسٹریٹر ملتان متروکہ وقف املاک بورڈ منیر احمد نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان احمر نعیم سندھو، انسپکٹر رئیس احمد، امجد گیلانی، عرفان ڈوگر اور دیگر کے ہمراہ خان گڑھ، شجاع آباد روڈ ملتان میں آپریشن کلین اپ میں حصہ لیا۔
اسی طرح پولیس فورس کی بھاری نفری کے علاوہ دیگر اداروں کے افراد بھی اس آپریشن کے دوران موجود تھے۔
ٹرسٹ بورڈ کی مالیتی پراپرٹی کا قبضہ حاصل کرنے کے بعد سربمہر سیل کر دی گئی اور سیکیورٹی گارڈز کو تعینات کر دیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔