- منحرف اراکین پارلیمنٹ کا ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی
- لاپتہ افراد کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور طلب
- مریخ کی حیاتیاتی فضا مٹی تلے دبے ہونے کا انکشاف
- عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے امتناع دیدیا، عظمیٰ بخاری
- کراچی میں 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزمان سمیت 9 ڈاکو گرفتار
- سوات میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق
- شادی کی تقریب میں گئے مہمان کے گھر میں لاکھوں کی چوری
- حکومت غیر ترقیاتی اخراجات کا بوجھ 50 فیصد کم کرے، لیاقت بلوچ
- کراچی؛ انٹرکا طالبعلم سمندر میں ڈوب کر جاں بحق، 10 گھنٹے بعد لاش برآمد
- پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ آن لائن ٹکٹ آج سے فروخت ہوں گے
- پاکستان نے اہلِ غزہ کیلیے الخدمت کے تعاون سے امداد کی دسویں کھیپ روانہ کردی
- ہر تین میں سے ایک بچہ بینائی کے مسائل کا شکار ہے
- راولپنڈی؛ ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت 3 رکنی دانی گینگ گرفتار
- الزام نہ دیجیے، ذمے داری لیجیے
- ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے
- حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد بھی بیروت پر اسرائیلی حملے جاری؛ مزید 105 افراد شہید
- اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر پہنچ گئے
- طلبا کو منشیات فروخت کرنے والے 8 ملزمان گرفتار
- سپریم کورٹ نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
- پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان
اسلام آباد: ایف بی آر ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع متوقع ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی وطن واپسی پر تاریخ میں توسیع پر غور کیا جائے گا ،صدر راولپنڈی چیمبر ثاقب رفیق نے ایک بیان میں کہا کہ ایف بی آر کا سسٹم (آئرس) رش کی وجہ دباؤ کا شکار ہے،ہفتہ اتوار کی چھٹیوں کے باعث فائلرز کو بنک اکاؤنٹ اور دیگر دستاویزات حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا رہا۔
راولپنڈی اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں ایک سیاسی جماعت کے احتجاج کی وجہ سے بھی ٹیکس دہندگان کو ضروری دستاویزات جمع کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا، اس لیے وفاقی حکومت گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کا اضافہ کرے۔
ایف بی آر کے مطابق 28 ستمبر تک 29 لاکھ گوشوارے جمع ہوئے، گزشتہ سال 28 ستمبر تک 14 لاکھ گوشوارے جمع ہوئے تھے، آج 30 ستمبر کو دفاتر رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔