- مٹہ میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 19 بچے زخمی، تین کی حالت نازک
- میک اپ، میوہ جات اور پھلوں سمیت سیکڑوں اشیا 55 فی صد تک مہنگی ہو گئیں
- مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- ہیٹ ویو سے اموات؛ ایم کیو ایم پاکستان کا فوری اقدامات کا مطالبہ
- حماس کیساتھ جھڑپوں میں میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمی
- وزیراعظم 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے
- محرم الحرام؛ اسلامی نظریاتی کونسل اور علما نے 20 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کردیا
- "بابراعظم کسی بھی بڑی بین الاقوامی ٹیم میں فٹ نہیں ہوتے"
- جہلم؛ میاں بیوی کنویں میں گر گئے
- موجودہ حکومت کا ہر بندہ شیطان ہے، بشریٰ بی بی
- اسموگ کے خاتمے کیلیے صوبہ پنجاب میں دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا
- بابراعظم کا مذاق اڑانے کی ہربھجن کی ویڈیو وائرل
- لاہور : بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے 5 ملزمان گرفتار
- 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منظور
- نئی دہلی؛ بھارتی سیکیورٹی فورس کے اہلکار نے درخت سے لٹک کر خودکشی کرلی
- سابق آسٹریلوی کپتان نے افغان ٹیم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے
- میری پریس کانفرنس پر کل حکومت ناراض ہوگئی، شاہد خاقان
- ٹیم میں سرجری کے بیان پر محمد رضوان کا ردعمل بھی سامنے آگیا
- فیملی نے عزیز کا جنازہ چھوڑ کر فٹبال میچ دیکھنا شروع کردیا
- سارنگ مکھیوں کے حوالے سے سائنسدانوں کی چونکا دینے والی تحقیق
غیر ملکیوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے پر پاسپورٹ آفس کے دوافسران گرفتار
کراچی: ایف آئی اے کاونٹرٹیرارزم ونگ نے غیرملکیوں کو 294 پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے کے الزام میں پاسپورٹ آفس کے دوافسران کو گرفتارکرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق غیر ملکیوں کو 294 پاکستانی پاسپورٹ اجراء کے معاملے پر ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیرارزم ونگ کراچی نے کارروائی کی جس کے دوران غیر ملکیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں ملوث 2 ملزمان گرفتارکیا گیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں فرید شاہ اور نصرت علی شامل ہیں، ملزم فرید شاہ پاسپورٹ آفس میں بطورسپریڈنڈنٹ جبکہ ملزم نصرت علی پاسپورٹ آفس کا سابقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہے۔
ملزم فرید شاہ مجموعی طور پر 63 غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کرنے میں ملوث ہے جبکہ نصرت علی نے مجموعی طور پر 231 افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کئے۔
ملزمان کو کراچی سے گرفتارکیا گیا، ان کے خلاف 2 مقدمات درج تھے، گرفتار ملزمان کے خلاف تفتیش کا آغازکردیا گیا ہے، ملزمان کا 4روزہ ریمانڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔