- کینیڈا کے وزیراعظم نے خاتون جنرل کو ملک کی مسلح افواج کی سربراہ تعینات کردیا
- راولپنڈی؛ ڈیم میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کرجاں بحق،اکلوتا اورگھر کا واحد کفیل تھا
- کے الیکٹرک کی سندھ حکومت کو جھوٹی یقین دہانی، لوڈشیڈنگ اور رات میں بجلی بند کرنے کا سلسلہ برقرار
- خفیہ ادارے کی رپورٹ : کسٹمز سمیت ایف بی آر کے مزید 27 افسران کو او ایس ڈی بنادیا گیا
- ویانا انٹرنیشنل روئنگ ریگاٹا 2024، پاکستان کی ٹیم نے دو برانز میڈلز اپنے نام کرلیے
- وزیراعظم پی آئی اے کی جلد نجکاری چاہتے ہیں مزید تاخیر نہ کی جائے، علیم خان
- ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکرچیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو 0-3 سےشکست دے دی
- پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں جمعے کو ہڑتال کا اعلان
- برازیل؛ ’فیسٹول آف دی نیشنز‘ کی تقریب میں پاکستانی ثقافت کی بہاریں
- الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج
- غزہ میں 10 میں سے 9 فلسطینی بے گھر ہیں؛ اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل
- ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 49 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان
- آپریشن عزم استحکام پر حکومت کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
- بھارت کے 10 بڑے شہروں میں 7 فیصد اموات فضائی آلودگی سے ہوتی ہیں؛ رپورٹ
- ڈکیتی کی نیت کرنے والے تین ملزمان کو پنجاب پولیس نے دھر لیا
- انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں قدر گرگئی
- اڈیالہ جیل انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے دو گروپس کو عمران خان سے ملنے سے روک دیا
- اعتراف کرتا ہوں بجلی مہنگی ہے، ڈالرمستحکم رہا تو جنوری میں بجلی سستی ہوگی، اویس لغاری
- پیسکو افسر پر تشدد، ضمانت خارج ہوتے ہی بلدیاتی ناظمین عدالت سے رفو چکر
پرویز الہٰی کی لاہور ہائیکورٹ میں ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست
![چوہدری پرویز الہٰی عمرے کی ادائیگی کے لیے جانا چاہتے ہیں، درخواست:فوٹو:فائل](https://c.express.pk/2024/06/2658610-pervaizelahiinjail-1719555741-165-640x480.jpg)
چوہدری پرویز الہٰی عمرے کی ادائیگی کے لیے جانا چاہتے ہیں، درخواست:فوٹو:فائل
لاہور ہائیکورٹ میں چوہدری پرویز الہی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔
جسٹس علی باقر نجفی پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرویز الٰہی عمرے کی ادائیگی کے لیے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں۔ وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور پر نام ای سی ایل میں شامل کیا۔ لاہور ہائیکورٹ نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے۔ چوہدری پرویز الہیٰ کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔