- بلوچستان میں عوام کو سندھ کی طرز پر صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، بلاول بھٹو
- عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کی خبر پرانی ہے،عظمیٰ بخاری
- کراچی، سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے میں دادی اور پوتا جاں بحق
- اے این کی کارروائیاں، 129 کلو گرام منشیات برآمد
- اسلام آباد: پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو ہونے والا جلسہ خطرے میں پڑ گیا
- پی ایف ایف :ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کے انعقاد کی تفصیلات جاری
- اسلام آباد دھرنے میں رکاوٹ ڈالی تو حکومت نتائج خود بھگتے گی، حافظ نعیم
- سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کے ججز کی ماہانہ تنخواہ دس لاکھ سے کم نہیں، وزیر قانون
- کینیڈا کے وزیراعظم نے خاتون جنرل کو ملک کی مسلح افواج کی سربراہ تعینات کردیا
- راولپنڈی؛ ڈیم میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کرجاں بحق،اکلوتا اورگھر کا واحد کفیل تھا
- کے الیکٹرک کی سندھ حکومت کو جھوٹی یقین دہانی، لوڈشیڈنگ اور رات میں بجلی بند کرنے کا سلسلہ برقرار
- خفیہ ادارے کی رپورٹ : کسٹمز سمیت ایف بی آر کے مزید 27 افسران کو او ایس ڈی بنادیا گیا
- ویانا انٹرنیشنل روئنگ ریگاٹا 2024، پاکستان کی ٹیم نے دو برانز میڈلز اپنے نام کرلیے
- وزیراعظم پی آئی اے کی جلد نجکاری چاہتے ہیں مزید تاخیر نہ کی جائے، علیم خان
- ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکرچیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو 0-3 سےشکست دے دی
- پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں جمعے کو ہڑتال کا اعلان
- برازیل؛ ’فیسٹول آف دی نیشنز‘ کی تقریب میں پاکستانی ثقافت کی بہاریں
- الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج
- غزہ میں 10 میں سے 9 فلسطینی بے گھر ہیں؛ اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل
- ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 49 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
عمر ایوب کو ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی کا جنرل سیکریٹری منتخب کرلیا گیا
![تمام قائدین نے متفقہ طور پر عمر ایوب کے جنرل سیکرٹری رہنے پر آمدگی کا اظہار کیا (فوٹو: فائل)](https://c.express.pk/2024/06/2658682-umerayub-1719562260-372-640x480.gif)
تمام قائدین نے متفقہ طور پر عمر ایوب کے جنرل سیکرٹری رہنے پر آمدگی کا اظہار کیا (فوٹو: فائل)
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی کمیٹی نے پارٹی اجلاس میں بڑا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق عمر ایوب کو پارٹی اجلاس میں سیکریٹری جنرل برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پارلیمانی اجلاس میں متفقہ طور پر قرارداد پاس کراوئی گئی۔
قرارداد کے مطابق عمر ایوب پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری ہوں گے اور اپنا استعفیٰ واپس لیں گے۔
پی ٹی آئی کے تمام قائدین نے متفقہ طور پر عمر ایوب کے جنرل سیکرٹری رہنے پر آمدگی کا اظہار کیا۔
قبل ازیں گزشتہ روز عمر ایوب نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔