- پی سی بی کے تحت پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ جاری
- گوادر میں کارروائی، 124 کلو آئس کی بڑی مقدار برآمد
- کراچی: پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے دوران زد میں آکر خاتون جاں بحق
- کراچی؛ موسم ابر آلود ہونے کے باوجود حبس کی کیفیت برقرار رہی
- بلوچستان میں عوام کو سندھ کی طرز پر صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، بلاول بھٹو
- عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کی خبر پرانی ہے،عظمیٰ بخاری
- کراچی، سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے میں دادی اور پوتا جاں بحق
- اے این کی کارروائیاں، 129 کلو گرام منشیات برآمد
- اسلام آباد: پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو ہونے والا جلسہ خطرے میں پڑ گیا
- پی ایف ایف :ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کے انعقاد کی تفصیلات جاری
- اسلام آباد دھرنے میں رکاوٹ ڈالی تو حکومت نتائج خود بھگتے گی، حافظ نعیم
- سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کے ججز کی ماہانہ تنخواہ دس لاکھ سے کم نہیں، وزیر قانون
- کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جنرل مسلح افواج کی سربراہ تعینات
- راولپنڈی؛ ڈیم میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کرجاں بحق،اکلوتا اورگھر کا واحد کفیل تھا
- کے الیکٹرک کی سندھ حکومت کو جھوٹی یقین دہانی، لوڈشیڈنگ اور رات میں بجلی بند کرنے کا سلسلہ برقرار
- خفیہ ادارے کی رپورٹ : کسٹمز سمیت ایف بی آر کے مزید 27 افسران کو او ایس ڈی بنادیا گیا
- ویانا انٹرنیشنل روئنگ ریگاٹا 2024، پاکستان کی ٹیم نے دو برانز میڈلز اپنے نام کرلیے
- وزیراعظم پی آئی اے کی جلد نجکاری چاہتے ہیں مزید تاخیر نہ کی جائے، علیم خان
- ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکرچیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو 0-3 سےشکست دے دی
- پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں جمعے کو ہڑتال کا اعلان
بھارت؛ موسلا دھار بارش میں ایئرپورٹ کی چھت گرنے سے مسافر ہلاک
![موسلا دھار بارز میں نئی دہلی ایئرپورٹ کی چھت گرنے سے 1 شخص ہلاک اور 6 زخمی، فوٹو: بھارتی میڈیا](https://c.express.pk/2024/06/2658692-newdelhiairportroofcollapse-1719563965-607-640x480.jpg)
موسلا دھار بارز میں نئی دہلی ایئرپورٹ کی چھت گرنے سے 1 شخص ہلاک اور 6 زخمی، فوٹو: بھارتی میڈیا
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں بارش نے مودی سرکار کے 10 سالہ راج کی کارکردگی کی قلعی کھول کر رکھ دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے نظام زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جب کہ بجلی غائب اور ذرائع نقل و حمل معطل ہوکر رہ گئے۔
تیز اور مسلسل بارش کی وجہ سے دارالحکومت نئی دہلی کے مصروف ترین ہوائی اڈے کے ٹرمینل-1 کی چھت مسافروں پر گرگئی۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
ٹرمینل-1 سے 16 پروازوں کو اڑان بھرنا تھی اور 12 فلائٹس اترنی تھیں تاہم چھت گرنے کے بعد تمام پروازوں کو منسوخ کردیا گیا۔ جس کے باعث ہزاروں مسافر رُل گئے۔
بھارتی ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ٹرمینل کی بحالی کا کام جاری ہے جب کہ منسوخ ہونے والی پروازوں کے لیے متبادل انتظام کیا جا رہا ہے۔ اس وقت تمام ٹرمینلز کے مصروف ہونے کی وجہ سے تاخیر ہورہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔