- پی آئی اے کی نجکاری میں التوا سے قومی خزانے کو 850 ارب کے نقصان کا انکشاف
- انڈونیشیا میں بیٹے کی دوا لینے جانے والی ماں کو اژدھا کھا گیا
- برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کل ہوگی
- ایف بی آر نے 2 ہزار اشیا پر پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی
- 2 لاکھ 28 ہزار انکم ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک
- غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی؛ سعودیہ
- کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 37.1 ڈگری ریکارڈ
- پی ٹی آئی رہنماؤں نے رابطہ کر کے ہلکا ہاتھ رکھنے کی درخواست کی ہے، فواد چوہدری
- پی ایم ڈی سی نےفلسطینی طلبا کو پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے دی
- کینیڈا؛ عدالت نے یونیورسٹی میں طلبا کے اسرائیل مخالف کیمپ اکھاڑنے کی اجازت دیدی
- کراچی کے صنعتی علاقوں کو مخصوص پائپ لائنز سے ہائی پریشر گیس فراہم کی جائے گی
- ڈائنو سار کی معدومیت انگور پھیلنے کا ممکنہ سبب قرار
- چھ ٹانگوں والے متروک کتے کونیا گھر مل گیا
- ورزش کینسر سے لڑنے میں مددگار قرار
- کے الیکٹرک بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کرے،حکومت سندھ بھرپورساتھ دے گی، وزرا
- باجوڑ: ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق
- نیتوں کا بحران ختم کیے بغیر معیشت کا بحران ختم نہیں کیا جاسکتا، خالد مقبول صدیقی
- لاہور؛ کم سن بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
- رینجرز، ایف سی، کوسٹ گارڈ کے انسداد اسمگلنگ اختیارات میں توسیع
- پشاور : سی ٹی ڈی نے مبینہ دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج، سعید جلیلی کو برتری حاصل
![ایران کے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کی شرح 40 فیصد رہی ، رپورٹس:فوٹو:فائل](https://c.express.pk/2024/06/2659180-iranpresidentialelections-1719649852-421-640x480.jpg)
ایران کے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کی شرح 40 فیصد رہی ، رپورٹس:فوٹو:فائل
تہران: ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں سعید جلیلی کو برتری حاصل ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں قدامت پسند سعید جلیلی آگے ہیں۔ اصلاح پسند مسعود پزیشکیان دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس سے قبل ایک کروڑ ووٹوں کی گنتی میں مسعود پزیشکیان 43 فیصد ووٹوں کے ساتھ سرفہرست تھے جب کہ سعید جلیلی نے 36 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے۔
رپورٹس کے مطابق صدارتی انتخابات میں ووٹروں کی شرکت کا تناسب تقریبا 40 فیصد تک تھا تاہم حکام نے اس حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی ہے کہ 6.1 کروڑ رجسٹرڈ ووٹروں میں سے کتنے فیصد نے ووٹ ڈالا۔
ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان اتوار کو کیا جائے گا۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 19 مئی کو ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔