- کراچی؛ تیزرفتار ڈمپر نے ٹیکسی کو روند ڈالا، ڈرائیور اور خاتون جاں بحق
- پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائلز کا کامیاب تجربہ
- کراچی میں باپ نے گھر والوں پر چھری اٹھانے پر 25 سالہ بیٹے کو قتل کردیا
- ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ، پاکستان ٹیم کا کیمپ ہفتے سےشروع ہوگا
- ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا
- آوران میں تین بہنوں سمیت 5 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- پیپلز پارٹی قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے پر یقین رکھتی ہے، مراد علی شاہ
- شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، وزیراعظم کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات
- طالبان گوانتاناموبے میں اسیر افغانیوں کے بدلے امریکی قیدی رہا کرنے پر تیار
- مودی کے بھارت میں کرپشن عروج پر
- پی آئی اے کی نجکاری میں التوا سے قومی خزانے کو 850 ارب کے نقصان کا انکشاف
- انڈونیشیا میں بیٹے کی دوا لینے جانے والی ماں کو اژدھا کھا گیا
- برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کل ہوگی
- ایف بی آر نے 2 ہزار اشیا پر پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی
- 2 لاکھ 28 ہزار انکم ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک
- غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی؛ سعودیہ
- کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 37.1 ڈگری ریکارڈ
- پی ٹی آئی رہنماؤں نے رابطہ کر کے ہلکا ہاتھ رکھنے کی درخواست کی ہے، فواد چوہدری
- پی ایم ڈی سی نےفلسطینی طلبا کو پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے دی
- کینیڈا؛ عدالت نے یونیورسٹی میں طلبا کے اسرائیل مخالف کیمپ اکھاڑنے کی اجازت دیدی
لاہور: ایف آئی اے کی انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران دو ملزمان گرفتار
![ایف آئی اے نے لاہور میں کارروائی کی—فوٹو: ایف آئی اے](https://c.express.pk/2024/06/2659268-image-1719666480-262-640x480.jpg)
ایف آئی اے نے لاہور میں کارروائی کی—فوٹو: ایف آئی اے
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفنکنگ سرکل نے انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران لاہور سے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے لاہور نے بیان میں کہا کہ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور لاہور سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان محمد ارشد اور محمد سرفراز کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان نے غیر قانونی طور پر کینیڈا اور ہالینڈ بھجوانے کے لیے 30 لاکھ روپے کی رقم وصول کی تھی۔
ترجمان ایف آئی اے لاہور کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔