- فرینکنسٹائن کا پہلا ایڈیشن 23 کروڑ سے زیادہ قیمت میں نیلام
- سادہ خون کا ٹیسٹ نیند کے مسائل کی پیش گوئی کے لیے مددگار قرار
- کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سمندر میں ذخیرہ کرنے پر کام جاری
- کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیو وررکر زخمی، ایک ڈاکو گرفتار
- کراچی؛ پولیس مقابلے میں ملزمان کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، بیٹی شدید زخمی
- غزہ پر اسرائیلی حملوں کی حمایت؛ بائیڈن انتظامیہ کے 9 عہدے دار مستعفی
- پی ٹی آئی میں کوئی پنجابی پختون گروپ نہیں، شاندانہ گلزار
- فلسطین میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، وزیراعظم
- کتنے یونٹ بجلی کے استعمال پر قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیں
- وزیراعلیٰ پنجاب کی روٹی اور آٹے کی قیمتیں سختی سے برقرار رکھنے کی ہدایت
- مقبوضہ کشمیر کی عید گاہ میں آتشزدگی؛ مسجد شہید اور کئی مکانات خاکستر
- ساحل عدیم مشکل میں پھنس گئے، سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
- "ناقص پرفارمنس پر رضوان مذہب کارڈ کا استعمال نہ کریں"
- چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ آسٹریلیا کی بھارت کیساتھ سیریز کی پیشکش ٹال دی
- چیف جسٹس پر اعتراض اٹھانے پر نیاز اللہ نیازی کو سلام ہے، فواد چوہدری
- قبرستان سے ہاتھ پاؤں کٹی لاش برآمد : گرفتار میاں بیوی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
- فیصل آباد؛ کھیتوں کو پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ، 2افراد جاں بحق
- عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- پنجاب میں چھ ماہ کے دوران 57 ہزار چھاپے، 30 ہزار منشیات فروش گرفتار
- لبنان؛ اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر سمیت 3 افراد شہید
موبائل ایپ پر حاضری نہ لگانے والے 812 پولیس اہلکاروں کی تنخواہ روک دی گئی
![پوائنٹ می سافٹ ویئر کے مستقل استعمال کے بعد اہلکاروں کی بند تنخواہیں بحال کردی جائیں گی](https://c.express.pk/2024/06/2659644-police-1719748551-467-640x480.jpg)
پوائنٹ می سافٹ ویئر کے مستقل استعمال کے بعد اہلکاروں کی بند تنخواہیں بحال کردی جائیں گی
کراچی: حاضری نہیں تو تنخواہ بھی نہیں،ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان کا بڑا ایکشن،پوائنٹ می (point me)ایپلیکیشن پر حاضری نہ لگانے والے 812 پولیس افسران واہلکاروں کی تنخواہ روک دی۔
ترجمان کورنگی پولیس کے مطابق آئی سندھ غلام نبی میمن نے پوائنٹ می ایپلیکیشن کا آغاز کیا تھا ۔ سندھ پولیس کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیئے قدم اٹھایا گیا تھا۔
گزشتہ کچھ ماہ سے غیر حاضری کی تعداد بڑھنے لگی۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے زونل ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو خط لکھے گئے۔
ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن نے احکامات پر فوری عمل کیا۔ پوائنٹ می سافٹ ویئر کے مستقل استعمال کے بعد اہلکاروں کی بند تنخواہیں بحال کردی جائیں گی۔ پوائنٹ می ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جسے ہر پولیس آفیسر یا اہلکار باآسانی استعمال کرسکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔