- عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کی خبر پرانی ہے،عظمیٰ بخاری
- کراچی، سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے میں دادی اور پوتا جاں بحق
- اے این کی کارروائیاں، 129 کلو گرام منشیات برآمد
- اسلام آباد: پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو ہونے والا جلسہ خطرے میں پڑ گیا
- پی ایف ایف :ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کے انعقاد کی تفصیلات جاری
- اسلام آباد دھرنے میں رکاوٹ ڈالی تو حکومت نتائج خود بھگتے گی، حافظ نعیم
- سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کے ججز کی ماہانہ تنخواہ دس لاکھ سے کم نہیں، وزیر قانون
- کینیڈا کے وزیراعظم نے خاتون جنرل کو ملک کی مسلح افواج کی سربراہ تعینات کردیا
- راولپنڈی؛ ڈیم میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کرجاں بحق،اکلوتا اورگھر کا واحد کفیل تھا
- کے الیکٹرک کی سندھ حکومت کو جھوٹی یقین دہانی، لوڈشیڈنگ اور رات میں بجلی بند کرنے کا سلسلہ برقرار
- خفیہ ادارے کی رپورٹ : کسٹمز سمیت ایف بی آر کے مزید 27 افسران کو او ایس ڈی بنادیا گیا
- ویانا انٹرنیشنل روئنگ ریگاٹا 2024، پاکستان کی ٹیم نے دو برانز میڈلز اپنے نام کرلیے
- وزیراعظم پی آئی اے کی جلد نجکاری چاہتے ہیں مزید تاخیر نہ کی جائے، علیم خان
- ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکرچیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو 0-3 سےشکست دے دی
- پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں جمعے کو ہڑتال کا اعلان
- برازیل؛ ’فیسٹول آف دی نیشنز‘ کی تقریب میں پاکستانی ثقافت کی بہاریں
- الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج
- غزہ میں 10 میں سے 9 فلسطینی بے گھر ہیں؛ اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل
- ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 49 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان
لاہور؛ دکان میں سلنڈر کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق، تین زخمی
![سلنڈر کے دھماکے کے بعد دکان میں سامان بکھرا ہوا ہے ( فوٹو: ایکسپریس نیوز)](https://c.express.pk/2024/06/2659766-cylinderexplosionlahore-1719762084-135-640x480.jpg)
سلنڈر کے دھماکے کے بعد دکان میں سامان بکھرا ہوا ہے ( فوٹو: ایکسپریس نیوز)
لاہور: اسکیم موڑ ملتان روڈ پر دکان میں سلنڈر کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کے ذرائع کے مطابق اسکیم موڑ ملتان روڈ پر فریج اے سی کی دکان میں سلنڈر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی گاڑیاں فوری موقع پر پہنچ گئیں، اور ریسکیو اہلکاروں نے زخمی افراد کو طبی امداد فراہم کی۔
عینی شاہدین کے مطابق اس حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔