- ایپل کا اپنی ڈیوائسز کی زندگی بڑھانے کے لیے اہم اقدام
- سمجھ نہیں آتی آئی ایم ایف مراعات میں کمی کیلیے حکومت پر زور کیوں نہیں ڈالتا، حافظ نعیم
- قابل ٹیکس آمدنی کے باوجود فائلر نہ بننے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا حکم
- پنجاب؛ محرم میں امن و امان برقرار رکھنے کیلیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب
- برطانوی انتخابات میں لیبرپارٹی کی لینڈ سلائیڈ وکٹری؛ نئے وزیراعظم کا اعلان
- برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کی 14 سالہ حکمرانی کا سورج غروب؛ رشی سنک مستعفی
- یو اے ای نے کراچی اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی ایشن سیکیورٹی عالمی معیار کے مطابق قرار دیدی
- راولپنڈی؛ گھر کے صحن میں سوئے ہوئے میاں بیوی قتل
- کلفٹن ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں چوری کا ملزم اور تین دکان دار گرفتار
- بجٹ 25-2024 کی منظوری؛ گورننگ بورڈ کا اجلاس کل ہوگا
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی
- پیٹرولیم ڈیلرز کا ہنگامی اجلاس آج شام طلب، ہڑتال پر اگلا لائحہ عمل طے ہوگا
- سعودی عرب کا مختلف شعبوں کے ماہر اور باصلاحیت غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان
- اسلام آباد کلب میں دوسری بیوی کو داخلے کی اجازت نہیں، سلیم مانڈوی والا
- کراچی: مسجد کی چھت پر قائم گٹکے کا کارخانہ پکڑا گیا
- مٹی کا ذائقہ کیسا تھا؟ بھارتی وزیراعظم کا روہت شرما سے سوال
- پی ٹی آئی مرکزی میڈیا سیل کے رکن بھائی سمیت لاپتا
- لیسکو میں خراب کارکردگی پر 8اہلکار نوکری سے برخاست، ایک جبری ریٹائرڈ
- توہین رسالتؐ و قرآن کے مرتکب کو پھانسی کا حکم
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی نے استعفا دیدیا، ہنگامی اجلاس طلب
فرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافت
پیرس: فرانس میں ماہرین آثار قدیمہ نے نو قبریں دریافت کی ہیں جن میں 28 گھوڑوں کے کنکال (skeleton) ملے ہیں جو تقریباً 2000 سال قبل دفن کے گئے تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قبریں وسطی فرانس میں واقع علاقے Villedieu-sur-Indre میں دریافت ہوئی ہیں۔
گھوڑوں کی ہڈیوں کو ریڈیو کاربن کے عمل سے گزارا گیا جس سے ماہرین کو پتہ چلا کہ ان گھوڑوں کو 100 قبل مسیح سے 100 عیسوی کے درمیان دفنایا گیا ہوگا۔
ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا تھا کہ ان تمام گھوڑوں کو ان کی موت کے فوراً بعد ہی ایک ہی وقت میں دفن کیا گیا تھا۔ ان گھوڑوں کی قبروں کے درمیان ایک اور قبر دریافت ہوئی ہے لیکن اس میں دو درمیانے سائز کے کتے ہیں۔
۔ماہرین آثار قدیمہ نے ابھی تک باقی قبروں کی مکمل کھدائی نہیں کی ہے تاہم وہ پہلے ہی سطح پر دکھائی دینے والی کھوپڑیوں اور ہڈیوں سے کل 28 گھوڑوں کی شناخت کر چکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔