- پنجاب؛ محرم میں امن و امان برقرار رکھنے کیلیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب
- برطانوی انتخابات میں لیبرپارٹی کی لینڈ سلائیڈ وکٹری؛ نئے وزیراعظم کا اعلان
- برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کی 14 سالہ حکمرانی کا سورج غروب؛ رشی سنک مستعفی
- یو اے ای نے کراچی اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی ایشن سیکیورٹی عالمی معیار کے مطابق قرار دیدی
- چاہت فتح کے گانے کو ایوارڈ؟ سینیٹ کمیٹی میں بدوبدی زیر بحث آگیا
- راولپنڈی؛ گھر کے صحن میں سوئے ہوئے میاں بیوی قتل
- کلفٹن ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں چوری کا ملزم اور تین دکان دار گرفتار
- بجٹ 25-2024 کی منظوری؛ گورننگ بورڈ کا اجلاس کل ہوگا
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی
- پیٹرولیم ڈیلرز کا ہنگامی اجلاس آج شام طلب، ہڑتال پر اگلا لائحہ عمل طے ہوگا
- سعودی عرب کا مختلف شعبوں کے ماہر اور باصلاحیت غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان
- اسلام آباد کلب میں دوسری بیوی کو داخلے کی اجازت نہیں، سلیم مانڈوی والا
- کراچی: مسجد کی چھت پر قائم گٹکے کا کارخانہ پکڑا گیا
- مٹی کا ذائقہ کیسا تھا؟ بھارتی وزیراعظم کا روہت شرما سے سوال
- پی ٹی آئی مرکزی میڈیا سیل کے رکن بھائی سمیت لاپتا
- لیسکو میں خراب کارکردگی پر 8اہلکار نوکری سے برخاست، ایک جبری ریٹائرڈ
- توہین رسالتؐ و قرآن کے مرتکب کو پھانسی کا حکم
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی نے استعفا دیدیا، ہنگامی اجلاس طلب
- میڈیٹرینین خوراک لمبی عمر کا باعث بن سکتی ہے
- ہائی بلڈ پریشر ادویات سے خواتین میں دل کی بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
مینار پاکستان واقعہ؛ ٹک ٹاکر خاتون کیس سے پیچھے ہٹ گئی، ملزمان کو معاف کردیا
![مجھے ملزمان کے بری ہونے پر کوئی اعتراض نہیں، ٹک ٹاکر عائشہ](https://c.express.pk/2024/07/2660048-ramboxx-1719811931-254-640x480.jpg)
مجھے ملزمان کے بری ہونے پر کوئی اعتراض نہیں، ٹک ٹاکر عائشہ
لاہور: مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کے مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔
سیشن عدالت لاہور میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے مقدمے کی پیروی نہ کرنے کا بیان عدالت میں قلمبند کراتے ہوئے بیان حلفی پیش کردیا۔
ایڈیشنل سیشن جج گل عباس نے کیس کی سماعت کی تو عائشہ نے بیان دیا کہ میں نے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی خاطر تمام ملزمان کو معاف کر دیا، مجھے ملزمان کے بری ہونے پر کوئی اعتراض نہیں، میں آزادانہ طور پر اپنی رضامندی اور بغیر کسی خوف کے اپنا بیان عدالت میں قلمبند کروا رہی ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: گریٹر اقبال پارک کیس میں ریمبو گرفتار، ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا
عامر سہیل عرف ریمبو سمیت بارہ ملزمان نے مقدمے میں بریت کی درخواستیں دائر کر دیں۔ عدالت نے ملزمان کی بریت کی درخواستوں اور مدعیہ کے بیان پر دلائل کے لیے وکلا کو 26 اگست کو طلب کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں: مینار پاکستان واقعہ، پولیس نے 15 افراد کو حراست میں لے لیا
یاد رہے کہ خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو ہجوم کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا واقعہ اگست 2021 میں ہوا تھا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے پر وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیا تھا۔
تھانہ لاری اڈا پولیس نے خاتوں کو ہراساں کیے جانے کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔