- ٹی وی نہیں دیکھتا وہاں میری غیبت ہوتی ہے، آصف زرداری
- ٹیکسٹائل کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹل جنوری 2025 میں جرمنی میں ہوگی
- شام میں حزب اللہ کی گاڑی پر اسرائیل کا ڈرون حملہ؛ 2 کمانڈرز جاں بحق
- راولپنڈی دوہرے قتل کا ملزم مقتول کا بھائی نکلا، ملزم گرفتار
- آئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں اسٹاف سطح پر معاہدے کا امکان
- سپریم کورٹ: پرویز مشرف پرحملے کی تحقیقات کرنے والے پولیس کے قتل کے ملزمان بری
- کراچی بندرگاہ پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی مد میں 1200 ارب کی کرپشن کا انکشاف
- پی این ایس سی کو 5 ارب کی تنخواہیں دیتے ہیں اور اس کے پاس جہاز ہی نہیں ہیں، وزیراعظم
- کیا سنی اتحاد کونسل میں صرف سنی شامل ہوسکتے ہیں؟ چیف جسٹس
- شمالی وزیرستان؛ سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کیپٹن شہید، 2 دہشتگرد مارے گئے
- غزہ میں ہلاکتوں کی درست تعداد 1 لاکھ 86 ہزار تک ہوسکتی ہے، رپورٹ
- پنجاب؛ میٹرک میں نمبر کم آںے پر 15سالہ طالب علم کی خودکشی
- کراچی میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش، درخت گاڑیوں پر گر گیا
- اسرائیلی پارلیمنٹ میں حماس کمانڈر یحیی سنوار کی فاتحانہ تصویر لہرادی گئی
- 9 مئی واقعات پر درج مقدمہ؛ شاہ محمود قریشی بری
- وزیراعظم کا 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو 3 ماہ کی رعایت دینے کا اعلان
- ملک میں 9 اور 10 محرم الحرام کی تعطیلات کا اعلان
- تھانہ مری اسلحہ کیس میں شیخ رشید بری
- پیرو؛ برف پگھلنے سے امریکی کوہ پیما کی 22 سال سے دبی ہوئی لاش مل گئی
- برازیل کا فلسطین کی حمایت میں زبردست اقدام، آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری دیدی
سونیا حسین کے سابق شوہر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین کے سابق شوہر اور فٹنس ٹرینر واصف محمد کی دوسری اہلیہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
واصف محمد اور اُن کی دوسری اہلیہ و اداکارہ منتشا کیانی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مشترکہ پوسٹ کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دی۔
اس جوڑے نے اپنی ننھی پری کی ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ماں کی محبت اور والد کی خوبصورتی کے ساتھ آسمان سے ایک ستارہ ہماری گود میں آگِرا ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ہمارے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام ہم نے ‘عنایہ واصف’ رکھا ہے۔
اس خبر کے سامنے آتے ہی شوبز شخصیات اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے واصف محمد کو بیٹی کی پیدائش کی مبارکباد دی جارہی ہیں۔
واضح رہے کہ سونیا حسین نے سال 2014 میں فٹنس ٹرینر واصف محمد سے شادی کی تھی لیکن یہ شادی طویل عرصے تک نہیں چل سکی تھی اور دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔
سونیا حسین سے طلاق کے بعد، واصف محمد نے گزشتہ سال اداکارہ و ماڈل منتشا کیانی سے دوسری شادی کی تھی جبکہ سونیا حسین نے اب تک شادی نہیں کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔