- کراچی میں بارش کے ساتھ ہی شہر کا نظام درہم برہم، حکومتی دعوے ہوا میں تحلیل
- طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کم کردیں
- ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی تک زمینداروں کو 6 گھنٹے بجلی لازمی دی جائیگی، وزیراعلیٰ بلوچستان
- ڈی آئی خان: نجی بینک کی کیش وین سے 80 لاکھ روپے کی ڈکیتی، عملہ بھی اغوا
- چین کو فوجی راز فروخت کرنے پر تائیوان کے فوجی پر فرد جرم عائد
- خفیہ ایجنسیوں سے متعلق قانون 6 حکومتیں گزریں کسی نے ختم نہیں کیا، وفاقی وزیرقانون
- قومی اسمبلی نے مسیحی شادی ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا
- مودی کی پوٹن سے ملاقات؛ روس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ
- ایف آئی اے اور ڈریپ کی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ کی غیرقانونی ادویات ضبط، ملزم گرفتار
- جوبائیڈن پر صدارتی ریس سے دستبردار ہونے کا دباؤ، پیلوسی کا کردار اہم ہوگا
- اسکاٹ لینڈ: مائیکروویو ٹیکنالوجی کی مدد سے ذیابیطس کا مریض صحتیاب
- چیٹ جی ٹی پی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے ہیک ہونے کا انکشاف
- بھارت میں سانپ کی دوا کی بوتل نگلنے کی کوشش
- ثنا اللہ مستی خیل کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال
- راولپنڈی: شہری سے بھتہ طلب کرنے، قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
- آئی ایم ایف کی شرط پر بڑے زمینداروں پر بھی ٹیکس لگے گا، آصف زرداری
- ٹیکسٹائل کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹل جنوری 2025 میں جرمنی میں ہوگی
- شام میں حزب اللہ کی گاڑی پر اسرائیل کا ڈرون حملہ؛ 2 کمانڈرز جاں بحق
- راولپنڈی دوہرے قتل کا ملزم مقتول کا بھائی نکلا، ملزم گرفتار
- آئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں اسٹاف سطح پر معاہدے کا امکان
پی ٹی آئی رہنماؤں کا فواد چوہدری سے رابطہ، پارٹی قیادت پر تنقیدنہ کرنے کی درخواست
![فوٹو: فائل](https://c.express.pk/2024/07/2661613-fawadchaudhary-1720010457-855-640x480.jpg)
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سینئیر قیادت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے رابطہ کرکے پارٹی کی موجودہ قیادت پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کردی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری سے رابطہ کرکے ان سے پارٹی کی موجودہ قیادت کو ہدف تنقید نہ بنانے کی درخواست کی ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماؤں کے رابطے پرفواد چوہدری نے پی ٹی آئی قیادت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ پالیسی کے تحت عمران خان کی رہائی ممکن نہیں۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمارا ایجنڈا عمران خان کو جلد از جلد رہا کرنا اور عوامی مینڈیٹ واپس دلانا ہے۔
ذرائع کے مطابق فواد چوہدری اور پی ٹی آئی قیادت نے اس بات پر اتفاق کیا کہ موجودہ صورتحال میں اپوزیشن جماعتوں کا متحد ہونا ضروری ہے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے فواد چوہدری کی مثبت تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔